چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ پریذائیڈنگ افسر بیرسٹر محمد علی سیف کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس ہوا۔  قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق نے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف تحریک پیش کی جبکہ64 ارکان نے نشستوں سے کھڑے ہوکر قرارداد پیش کرنے...

تفصیلات
چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد: حکومت اور اپوزیشن کے برتری کے دعوے

چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد: حکومت اور اپوزیشن کے برتری کے دعوے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے برتری کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ سینیٹ کی تاریخ میں پہلی بار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو عہدے سے ہٹانے کی قراردادوں پر رائے شماری...

تفصیلات
ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکام، 14 ارب کا شارٹ فال

ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکام، 14 ارب کا شارٹ فال

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں آمدنی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا۔ ایف بی آر کی جانب سے 700 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے اور گزشتہ ماہ جولائی 2019 کیلیے مقررہ ہدف میں 8 ارب روپے سے زائد کی کمی سمیت...

تفصیلات
ای سی سی نے روٹی کی پرانی قیمتیں بحال کرنے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے روٹی کی پرانی قیمتیں بحال کرنے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے نان اور روٹی کی 30 جون والی قیمت بحال کرنے کے اقدامات کی منظوری دیدی ہے۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی حکومتوں کو نان اور روٹی کی قیمت 30 جون کی سطح پر بحال کرنے...

تفصیلات
جڑواں شہروں میں طوفانی بارش،  خطرے کا الرٹ جاری

جڑواں شہروں میں طوفانی بارش، خطرے کا الرٹ جاری

پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد میں صرف 2 گھنٹوں کے دوران 109 ملی میٹر جب کہ راولپنڈی میں 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، کوٹلی، ملتان، چکوال، بھکر جہانیاں سمیت پنجاب کے...

تفصیلات
فیس بک صارفین کا ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے کمیٹی کا قیام

فیس بک صارفین کا ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے کمیٹی کا قیام

صارفین کی ذاتی معلومات کے غلط استعمال پر فیس بک امریکی حکومت کو جرمانے کے طور پر پانچ ارب ڈالر ادا کرے گا بلکہ کمپنی کے بانی مارک زکربرگ ہر تین ماہ بعد یقین دہانی کرائیں گے کہ صارفین کی تفصیلات محفوظ ہیں۔   خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق...

تفصیلات
عید الاضحیٰ پر 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان

عید الاضحیٰ پر 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چار روز کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الضحیٰ کی چھٹیاں پیر 12 اگست سےجمعرات 15 اگست تک ہوں گی جب کہ 16 اگست بروز جمعہ وفاقی حکومت کےماتحت ادارے کھل جائیں گے۔ نوٹیفکیشن...

تفصیلات
حکومت نے آصف زرداری اور نواز شریف کے بین الاقوامی دوروں کی تفصیلات جاری کردیں

حکومت نے آصف زرداری اور نواز شریف کے بین الاقوامی دوروں کی تفصیلات جاری کردیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور وزیراعظم عمران خان کے بین الاقوامی دوروں پر خرچ کی جانے والی رقوم کی تفصیلات جاری کردیں۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ دوروں کی تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے 2009...

تفصیلات
پچاس لاکھ گھر بنانا آسان کام نہیں

پچاس لاکھ گھر بنانا آسان کام نہیں

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 50 لاکھ گھر بنانا آسان کام نہیں تاہم معیشت کو چلانے کے لیے یہ اہم منصوبہ ہے۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام سےمتعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ...

تفصیلات
امریکی ووٹرز نے صدر ٹرمپ  کو نسل پرست شخصیت قرار دے دیا

امریکی ووٹرز نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست شخصیت قرار دے دیا

 امریکی یونیورسٹی کے ایک تازہ عوامی سروے میں 51 فیصد ووٹرز نے صدر ٹرمپ  کو نسل پرست شخصیت قرار دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی یونیورسٹی کی جانب سے ایک عوامی سروے کیا گیا جس میں سوال پوچھا گیا تھا کہ ’کیا آپ صدر ٹرمپ کو نسل پرست سمجھتے...

تفصیلات
حسن علی بھارتی لڑکی سے شادی کا باقاعدہ اعلان آج کریں گے

حسن علی بھارتی لڑکی سے شادی کا باقاعدہ اعلان آج کریں گے

 قومی کرکٹر حسن علی بھارتی لڑکی کے ساتھ  شادی کا باقاعدہ اعلان آج کریں گے۔ حسن علی بھارتی لڑکی کے ساتھ  شادی کا باقاعدہ اعلان آج کریں گے حسن علی اور لڑکی کے والدین کی جانب سے اجازت کے بعد وہ اپنے جیون ساتھی کا نام اور دوسری تفصیلات اپنے...

تفصیلات
سپر اسٹار شاہ رخ خان ماہرہ خان کے پرستار

سپر اسٹار شاہ رخ خان ماہرہ خان کے پرستار

بھارتی  سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ماہرہ خان کو اداکارانہ صلاحیتوں سے بھرپور شخصیت قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک  انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ماہرہ خان ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور فلم ” رئیس “ میں ان کے ساتھ کام کرتے...

تفصیلات
حکومت نے پٹرولیم بم گرا دیا، پٹرول 5 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے پٹرولیم بم گرا دیا، پٹرول 5 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری منظور کر لی جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15...

تفصیلات