سپر اسٹار شاہ رخ خان ماہرہ خان کے پرستار

سپر اسٹار شاہ رخ خان ماہرہ خان کے پرستار

12 views

بھارتی  سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ماہرہ خان کو اداکارانہ صلاحیتوں سے بھرپور شخصیت قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک  انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ماہرہ خان

ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور فلم ” رئیس “ میں ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھا ہے۔

ایک  سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہ رُخ خان کا کہنا تھا کہ ماہرہ کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے

جنہیں ہر موضوع پر بات کرنے کا عبور حاصل ہے اور ان کو یقین ہے کہ

وہ ایک دن اداکاری میں بہت اعلی مقام حاصل کرینگی۔

یاد رہے کہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بالی ووڈ کنگ خان ایک ساتھ فلم ’’رئیس‘‘ میں بھی

جلوہ گر ہو چکے ہیں، ان کی اس فلم کے بعد بھارت میں ماہرہ خان کی خوب داد ملی

اور ان کی خوبصورتی کے خوب چرچے ہوئے تھے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *