بھارت نے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو پھر جنگ ہوگی، وزیراعظم

بھارت نے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو پھر جنگ ہوگی، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جو کررہا ہے اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بھارت نے جو فیصلہ کیا اس کے اثرات پوری دنیا پر ہوں گے، پارلیمانی اجلاس کو پوری...

تفصیلات
پاک فوج کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیتی رہے گی، آرمی چیف

پاک فوج کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیتی رہے گی، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کشمیر کی صورتحال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام خطے کی سلامتی کو تباہ کردے گا: وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام خطے کی سلامتی کو تباہ کردے گا: وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کی تبدیلی کا بھارتی اعلانسلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائشین ہم منصب مہاتیر محمد اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کرکے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ تبدیلیوں سے آگاہ کیا۔...

تفصیلات
بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدارتی حکم نامے کے ذریعے آرٹیکل 370 کو ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت مقبوضہ کشمیر اب ریاست نہیں کہلائے گی۔ بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 مقبوضہ کشمیر...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری کو خط

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر اور کنٹرول لائن کی تشویش ناک صورت حال پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا۔ شاہ محمود قریشی نے خط میں لکھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کالے قانون کے تحت نہتے کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہا...

تفصیلات
عالمی برادری کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائے: شوبز شخصیات میدان میں آ گئیں

عالمی برادری کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائے: شوبز شخصیات میدان میں آ گئیں

مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور وادی کا خصوصی درجہ ختم کیے جانے کے بعد شوبز شخصیات بھی میدان میں آ گئیں۔ بھارتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائے۔ جنت نظیر وادی جل رہی ہے اور دنیا خاموش ہے۔ حمزہ علی...

تفصیلات
مودی سرکار کے اقدام پر امریکی محکمہ خارجہ کا موقف

مودی سرکار کے اقدام پر امریکی محکمہ خارجہ کا موقف

مودی سرکار کے اقدام پر امریکی محکمہ خارجہ کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے۔ امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت بدلنے کے معاملے پرجائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس نے ایک بیان میں کہا کہ...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کرنے کے پیچھے چھپے بھارتی عزائم

مقبوضہ کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کرنے کے پیچھے چھپے بھارتی عزائم

بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 مقبوضہ کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دیتا ہے جب کہ آرٹیکل 35 اے آرٹیکل 370 کا حصہ ہے جو ریاست کی قانون ساز مجلس کو ریاست کے مستقل شہریوں کے خصوصی حقوق اور استحقاق کی تعریف کے اختیارات دیتا ہے۔ آرٹیکل 35 اے 1954...

تفصیلات
لیونل میسی پر 3 ماہ کیلئے پابندی عائد

لیونل میسی پر 3 ماہ کیلئے پابندی عائد

ارجنٹائن کے کپتان اور اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کےمطابق لیونل میسی پر پابندی کوپا امریکا کپ کو کرپٹ کہنے پر لگائی گئی جب کہ ان پر...

تفصیلات
فیس بک: دماغ کو پڑھنے کا تصور اب حقیقت

فیس بک: دماغ کو پڑھنے کا تصور اب حقیقت

فیس بک انسانی دماغ کو مشین کے ساتھ جوڑنے کے تصور کو حقیقت میں بدلنے جا رہا ہے۔ فیس بک کی جانب سے فنڈ کی گئی تحقیق نے دماغ سے ملنے والے اشاروں کو لفظوں میں تبدیل کرنے کو ممکن بنا دیا ہے۔   فیس بک نے  ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے صارفین کو...

تفصیلات
سال بھر میں مہنگائی کا طوفان: قیمتوں میں 10سے 100فیصد اضافہ

سال بھر میں مہنگائی کا طوفان: قیمتوں میں 10سے 100فیصد اضافہ

سال بھر میں مہنگائی کا طوفان آگیا اور قیمتوں میں 10سے 100فیصد اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  حکومت آنے کے بعد سال بھر  میں تمام اشیائے خورو نوش، آٹا، چینی چاول، دالوں، سبزیوںگھی، میدہ، پٹرول، ڈیزل، سوئی گیس بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے   جبکہ تمام...

تفصیلات