خیبرپختونخوا میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے

خیبرپختونخوا میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے

9 views

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں 5 نئے پولیو کیسز سامنے آئے جن میں 3 بچیوں اور 2 بچون میں پولیو وائرس پایا گیا۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بنوں میں پولیو کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

جب کہ چارسدہ اور شمالی وزیرستان میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پولیو وائرس کا شکار ہونے والوں میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 41 ہوگئی ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *