کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکا، 4 افراد شہید

کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکا، 4 افراد شہید

کچلاک میں مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا کچلاک کے علاقے کلی قاسم کی ایک  مسجد کے اندر ہوا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد مسجد میں ممبر کے نیچے رکھا گیا...

تفصیلات
‘وہ اشتہارات بھی نہیں چلیں گے جن میں بھارتی اداکار ہوں’

‘وہ اشتہارات بھی نہیں چلیں گے جن میں بھارتی اداکار ہوں’

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مسئلہ کمشیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیش نظر بھارت میں بننے والے اشتہارات اور ایسے اشتہارات جن میں بھارتی اداکار، فنکار یا گلوکار وغیرہ موجود ہوں، قومی ٹیلی ویژن چینلز پر نشر کرنے پر پابندی عائد...

تفصیلات
دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیری موت سے نہیں ڈرتے مودی کے فاشسٹ ہتھکنڈے ناکام ہوں گے اور دنیا کی کوئی طاقت...

تفصیلات
بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ کی 10 لاکھ سے زائد ٹویٹس کا نیا ریکارڈ قائم

بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ کی 10 لاکھ سے زائد ٹویٹس کا نیا ریکارڈ قائم

بھارتی یوم آزادی پر پاکستان کی جانب سے یوم سیاہ کے طور پر منانے کی حمایت میں دنیا بھر سے 10 لاکھ سے زائد ٹویٹس کی گئیں۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستان نے 15 اگست بھارتی یومِ آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا اور دنیا بھر...

تفصیلات
پاکستان کی امداد میں امریکا کی مزید 44 کروڑ ڈالر کی کٹوتی

پاکستان کی امداد میں امریکا کی مزید 44 کروڑ ڈالر کی کٹوتی

امریکا نے پاکستان کوکیری لوگر بل کے تحت ملنے والی مالی امداد میں مزید 44 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کر دی جب کہ اس کٹوتی کے بعد 9 سال قبل امریکا کی جانب سے پاکستان کیلئے اعلان کردہ مالی امداد آدھی رہ گئی۔  ذرائع کے مطابق  کیری لوگر بل کے...

تفصیلات