مقبوضہ وادی: کرفیو کا 17 واں روز، سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 نوجوان شہید

مقبوضہ وادی: کرفیو کا 17 واں روز، سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 نوجوان شہید

مقبوضہ وادی میں مسلسل کرفیو کا 17 واں روز ہے، بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا جبکہ سری نگر سے 40 نوجوانوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا، کرفیو اور لاک ڈاؤن کے دوران اب تک 6 ہزار سے زیادہ کشمیری گرفتار...

تفصیلات
کراچی میں 186اور پنڈی میں 205 افرادمیں ڈینگی کی تصدیق

کراچی میں 186اور پنڈی میں 205 افرادمیں ڈینگی کی تصدیق

بارشوں کے بعد کراچی میں  دوران 186 افراد ڈینگی بخار سے متاثرجبکہ پنڈی میں 205 افراد  میں ڈینگی کی تصدیق تفصیلات کے مطا بق سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹر محمد اقبال کا کہنا ہے کہ رواں سال شہرقائد  میں 1100 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں جب کہ 20 روز کے دوران اس...

تفصیلات
امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی اور کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم سے اس ہفتے ملاقات میں کشمیر پر بات کروں گا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ کشمیرایک پیچیدہ مسئلہ ہے وہاں...

تفصیلات
پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، افسر سمیت 6 فوجی ہلاک

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، افسر سمیت 6 فوجی ہلاک

لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 سالہ بچے سمیت 3 افراد شہید جب کہ جوابی فائرنگ میں 6 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے...

تفصیلات
پاکستان کا کشمیر کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف جانے کا فیصلہ

پاکستان کا کشمیر کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف جانے کا فیصلہ

پاکستان کشمیر کا مسئلہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھائے گا جس کے لئے تیاری شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کیس کی تیاری کے لئے...

تفصیلات
فیس بک نے بھی صارفین کی گفتگو ریکارڈ کی

فیس بک نے بھی صارفین کی گفتگو ریکارڈ کی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک بھی ان کمپنیوں میں شامل ہو گئی ہے جنہوں نے یہ تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے صارفین کی گفتگو سنی ہے  تاہم پیغامات سننے کا یہ سلسلہ اب رک گیا ہے۔ دی گارڈین اخبار کے مطابق فیس بک نے اس مقصد کے لیے باقاعدہ عملے کی...

تفصیلات
مگ-21 طیارے جتنی پرانی کار کو بھی کوئی نہ چلائے: بھارتی ایئر چیف پھٹ پڑے

مگ-21 طیارے جتنی پرانی کار کو بھی کوئی نہ چلائے: بھارتی ایئر چیف پھٹ پڑے

 بھارتی ایئرچیف مارشل بی ایس دھنوا نے مودی سرکار کو دہائی دی ہے کہ ہم 44 سال پرانے جنگی طیارے اُڑا رہے ہیں حالانکہ اتنی پرانی تو کوئی کار بھی چلانے کی ہمت نہ کرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایئر...

تفصیلات
پاکستان میں پرفارمنس: میکا سنگھ معافی مانگنے پر مجبور

پاکستان میں پرفارمنس: میکا سنگھ معافی مانگنے پر مجبور

بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو پاکستان میں شادی کی تقریب میں پرفارم کرنا مہنگا پڑگیا ہندو انتہا پسندوں نے گلوکار کو معافی مانگنے پر مجبورکردیا۔ پاک بھارت کشیدگی کے اس ماحول میں جب مودی سرکار نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اس وقت بھارتی گلوکار میکا...

تفصیلات
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 88 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی۔  تفصیلات  کے مطابق منگل کے روز بھی ڈالر کی قدرمیں کمی کا رحجان غالب رہا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے گھٹ کر 158 روپے59 پیسے کی سطح پر...

تفصیلات
حسن علی بھارتی دوشیزہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

حسن علی بھارتی دوشیزہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بھارتی دوشیزہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے پاکستانی دُلہا حسن علی اور بھارتی دلہن سمعیہ کی شادی کی تقریب دبئی کے ایک سیون اسٹار ہوٹل میں ہوئی جس میں رشتے داروں، قریبی دوستوں نے شرکت کی جبکہ ساتھی کرکٹر شاداب...

تفصیلات