راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
ذرائع محکمہ صحت کے مطابق مواچھ گوٹھ کا رہائشی 24 سال کا اللہ بخش سول اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں وہ انتقال کرگیا۔
جبکہ 45 سالہ اسد علی انڈس اسپتال میں ہلاک ہوا
جبکہ ٹھٹھہ کا رہائشی 24 سالہ جمال جمو جناح اسپتال میں زیر علاج تھا جو چل بسا۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق شہر میں رواں سال 13 افراد کانگو وائرس کی وجہ سے
جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
کراچی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں جن کے باعث وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ ہے
جبکہ کانگو جیسا خطرناک وائرس بھی بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر مسعود سولنگی کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ
دو افراد سول اسپتال اور ایک مریض ناظم آباد میں قائم نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق کانگو وائرس جانور کی کھال، خون اور تھوک میں
موجود ٹک جسے چھچڑ بھی کہا جاتا ہےسے انسان کے خون میں شامل ہوکر
درد، بخار، متلی اور خون کے بہنے کا سبب بنتا ہے۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Two PCB employees die of Covid-19 rava.pk/ur/2021/04/12/two-pcb-… #coronavirus #Covid_19 #pakistan #PCB #ravapk… twitter.com/i/web/status/13815…
Cheap Heat Condition: The Hidden Advantages and Disadvantages of Air Coolers rava.pk/ur/2021/04/12/cheap-he… #RoomCooler… twitter.com/i/web/status/13815…
How did the journey of the new life of the elephant "Kavan" begin? rava.pk/ur/2021/04/12/how-did-… #Kaavan #Elephant… twitter.com/i/web/status/13815…
We believe in your friendship: Jahangir Tareen and Imran Khan rava.pk/ur/2021/04/12/we-belie… #JahangirTareen #ImranKhan… twitter.com/i/web/status/13815…
Prince Philip's last rites: Prince Harry arrives in Britain rava.pk/ur/2021/04/12/prince-p… #PrincePhilip #PrinceHarry… twitter.com/i/web/status/13815…
Your email address will not be published. Required fields are marked *