خیبرپختونخوا کے 29 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

خیبرپختونخوا کے 29 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

13 views

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا جس کے تحت صوبہ کے 29 اضلاع میں لاکھوں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمود خان نے کہا کہ یہ ہم سب کا فرض ہے کہ

ہم پولیو کے قطرے بچوں کو پلائیں ۔ اگر کوئی کسی وجہ سے پولیو مہم کا بائیکاٹ کرتا ہے

اور وجہ یہ بتاتا ہے کہ وہ حکومت سے خفا ہے تو وہ قوم کے بچوں سے کیوں خفا ہے

انھیں پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری ہے یا مہم کا بائیکاٹ کررہا ہے۔

اگر کسی کے کسی بھی معاملےمیں کوئی تحفظات ہیں تو وہ ہمارے ساتھ آئیں اور بیٹھیں بات کریں

میرے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں ان کے جو بھی تحفظات ہیں

وہ میں دور کرنے کے لیے تیار ہوں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *