کراچی کے کچرے پر فلمی سیاست

کراچی کے کچرے پر فلمی سیاست

کراچی میں کچرا اٹھانے کے معاملے پر میئر نے ایک فلمی انداز میں مصطفیٰ کمال کو گاربیج پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرکے 24 گھنٹے میں ہی معطل کردیا جب کہ چیئرمین پی ایس پی نے عہدے کی معطلی کے بعد میئر سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ میئر کراچی وسیم اختر نے...

تفصیلات
مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن کا مسلسل 23 واں روز

مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن کا مسلسل 23 واں روز

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کی جانب سے کرفیو نافذ کیے 23 روز ہوگئے۔ مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہوئے 23 روز ہوگئے جہاں مودی حکومت کی جانب سے کرفیو کے 23 ویں روز بھی مواصلاتی نظام معطل اور کرفیو برقرار ہے۔ کرفیو...

تفصیلات
مودی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش پھر ٹھکرا دی

مودی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش پھر ٹھکرا دی

 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر سے ملاقات کے دوران روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے تیسرے ثالث کی ضرورت نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی...

تفصیلات
ٹوئٹر مودی سرکار کا بغل بچہ بن گیا

ٹوئٹر مودی سرکار کا بغل بچہ بن گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے پاکستانی صحافیوں کے بعد سیاست دانوں کو بھی نوٹس جاری کردیا۔  ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر  پاکستانی صحافیوں کے بعد سیاست دانوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروانے...

تفصیلات
عماد وسیم کے ولیمے میں سیاستدانوں اور قومی کرکٹرز کی شرکت

عماد وسیم کے ولیمے میں سیاستدانوں اور قومی کرکٹرز کی شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ولیمے کی تقریب میں سیاستدانوں اور قومی کرکٹرز نے شرکت کرکے چار چاند لگادیے۔ عماد وسیم گزشتہ دنوں ثانیہ اشفاق کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ ان کے نکاح کی تقریب شاہ فیصل مسجد میں سادگی سے انجام پائی جس...

تفصیلات
حکومت کا کشمیر میڈیا سیل کے قیام کا اعلان

حکومت کا کشمیر میڈیا سیل کے قیام کا اعلان

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کشمیریوں کی آواز ہر ایک تک پہنچانے کے لئے کشمیر میڈیا سیل کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں حق کے لیے آواز اٹھانےوالوں کو قید کیاجارہا ہے۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان...

تفصیلات
حمزہ عباسی اور نیمل خاور رشتہ ازواج میں منسلک

حمزہ عباسی اور نیمل خاور رشتہ ازواج میں منسلک

 ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے اپنی منفرد  اداکاری اورخوبصورت  آواز کی وجہ سے پہچانے جانے والے حمزہ عباسی مداحوں میں  نہت مقبول ہیں۔ حمزہ علی عباسی اداکاری کے سفر کے ساتھ ساتھ اب زندگی کے...

تفصیلات
ایمیزون جنگلات کی آگ سے کاربن مونوآکسائیڈ کا غیرمعمولی اخراج

ایمیزون جنگلات کی آگ سے کاربن مونوآکسائیڈ کا غیرمعمولی اخراج

ناسا کےماہرین نے کہا ہے کہ 7 اگست سے شروع ہونے والی ایمیزون کے جنگلات میں آتشزدگی کے بعد کاربن مونو آکسائیڈ گیس کا خوفناک اخراج دیکھا گیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ایمیزون جنگلات کی آگ اب ایک چیلنج بن چکی...

تفصیلات
پاک چین فری ٹریڈ معاہدہ: 313 مصنوعات کی برآمد سے 9 ارب ڈالرملیں گے

پاک چین فری ٹریڈ معاہدہ: 313 مصنوعات کی برآمد سے 9 ارب ڈالرملیں گے

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت منصوبہ بندی وترقی کنول شوزب نےکہا ہےکہ پاک چین فری ٹریڈ معاہدے سے 313 مصنوعات کی برآمد سے سالانہ 9 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہو گا۔ حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لیے...

تفصیلات