کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش

شہر کے مختلف علاقوں میں آج بھی ہلکی تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں تھڈو ڈیم کے اطراف دوپہر کو تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جب کہ ہاں  لانڈھی، کورنگی، صدر، پی ای سی ایچ ایس اور مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش جاری ہے۔ محکمہ...

تفصیلات
یہ اختتام کا آغاز ہے، انشاء اللہ: ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ

یہ اختتام کا آغاز ہے، انشاء اللہ: ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ

 بھارت میں پاکستانی جھنڈا لہرائے جانے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘یہ اختتام کا آغاز ہے ، انشاء اللہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی ٹی وی چینل پر بھارت میں...

تفصیلات
کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دے دی گئی

کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دے دی گئی

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے تحت پاکستان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پیر کو قونصلر رسائی دے دی ہے۔  ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ پاکستان کلبھوشن یادیو کو قانونی طور پر قونصلر رسائی دینے کا پابند ہے اس لیے عالمی...

تفصیلات
مصباح الحق کو ہیڈ کوچ بنانے کا اصولی فیصلہ

مصباح الحق کو ہیڈ کوچ بنانے کا اصولی فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچبنانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے اور چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں بھی مصباح الحق کو ہی سونپے جانے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے پانچ رکنی پینل نے گزشتہ ہفتے کوچز کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کیے...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ کے دوران 16 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ کے دوران 16 کشمیری شہید

 مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک خاتون اور ایک کم سن لڑکےسمیت 16 نوجوان شہید ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے کرفیو نافذ ہونے کے باوجود سرچ آپریشن اور بلاجواز پکڑ دھکڑ کے...

تفصیلات
اب ملک میں الیکٹرونک رکشے اور موٹرسائیکل چلیں گے

اب ملک میں الیکٹرونک رکشے اور موٹرسائیکل چلیں گے

 وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملک میں الیکٹرونک رکشے اور موٹرسائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا ان کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ٹیکنالوجی میں تبدیلی سے ماحول میں کاربن میں کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملک میں الیکٹرونک...

تفصیلات
عہد وفا‘ محبت، دوستی اور ایثار و قربانی کا سفر

عہد وفا‘ محبت، دوستی اور ایثار و قربانی کا سفر

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آراور مومنہ اینڈ درید پروڈکشن کیمشترکہ پیشکش’عہد وفا‘ کے ٹیزر نشر ہوتے ہی شائقین کی بے چینی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ عہد وفا خالص جذبوں، وطن سے عشق، عزم و حوصلے، ایثار و قربانی، محنت و لگن اور محبت و الفت کی کہانی ہے جس میں مزاح بھی ہے اور وطن پر سب کچھ نچھاور کرنے کا عزم بھی۔  ڈرامے میں احد رضا میر، عثمان خالد بٹ، وہاج علی اور احمد علی اکبر نے منفرد انداز میں اپنا اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ڈرامہ سیریل میں دوستی کے لازوال جذبے اور وطن سے محبت کی بے مثال کہانی ہے اس کہانی میں  چارجگریدوست وطن کی خاطر اپنا تن من دھن قربان کرنے کا عہد کرتے ہیں۔ ڈرامہ سیریل عہد وفا کو مصطفی آفریدی نے تحریر کیا ہے  ڈرامے کے ہدایت کار سیف حسن ہیں جب کہ زارا نور عباس اور حاجرہ یامین بھی دیگر کے  ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

تفصیلات
حالات بہتر ہوتے ہی شرح سود میں کمی کریں گے:گورنر اسٹیٹ بینک

حالات بہتر ہوتے ہی شرح سود میں کمی کریں گے:گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے ذیلی ایشیا پیسفک گروپ میں بعض ممالک نے پاکستان کی ریٹنگ گرانے کی کوشش کی۔ تاہم حکومت اور اسٹیٹ بینک کے اقدامات کی بدولت ان ممالک کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا...

تفصیلات