پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

8 views

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 85 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی

جن میں راولپنڈی میں 57، اسلام آباد میں 26، سیالکوٹ اور سرگودھا میں ایک ،

ایک مریض رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ سب سے زیادہ راولپنڈی میں 629 افراد میں ڈینگی وائرس کی

تصدیق ہوئی، پنجاب میں رواں برس 683 افراد

جبکہ ملک بھر میں 979 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *