کشمیر پر ڈیل ہماری لاشوں سے گزر کر ہوگی: ترجمان پاک فوج

کشمیر پر ڈیل ہماری لاشوں سے گزر کر ہوگی: ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہٹلر کے پیروکار ہیں اور بھارت خطے میں نئی جنگ کے بیج بورہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خطے میں عالمی طاقتوں کے مفادات ہیں...

تفصیلات
شہنیرا اکرم سی ویو کراچی پر زہریلے کچرے کی ہولناک تصاویر سامنے لے آئیں

شہنیرا اکرم سی ویو کراچی پر زہریلے کچرے کی ہولناک تصاویر سامنے لے آئیں

 لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شہنیرا نے ساحل سمندر پر زہریلے کچرے کی ہولناک تصاویر شیئر کرتے ہوئے کراچی کو بچانے کی اپیل کی ہے۔ آسٹریلوی نژاد شہنیرا اکرم نے بتایا کہ سی ویو پر اسپتال کا طبی فضلہ پھینک دیا گیا ہے جس میں سیکڑوں استعمال شدہ سرنجز، خون کے...

تفصیلات
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن؛ خاتون خود کش حملہ آور سمیت6 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن؛ خاتون خود کش حملہ آور سمیت6 دہشتگرد ہلاک

مشرقی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک جب کہ جوابی کارروائی میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات  کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں آپریشن کے دوران خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک...

تفصیلات
بھارتی فوج نے کشمیر کو سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا: او آئی سی

بھارتی فوج نے کشمیر کو سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا: او آئی سی

 اسلامی تعاون تنطیم (او آئی سی) نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے کشمیر کو سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے۔ او آئی سی کے ہیومن رائٹس کمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے کشمیر کو سب سے بڑی...

تفصیلات
مصباح الحق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ، وقار یونس بولنگ کوچ مقرر

مصباح الحق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ، وقار یونس بولنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور وقار یونس کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کی 5 رکنی سلیکشن کمیٹی نے چند روز قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے لیے انٹرویوز کیے تھے۔ مصباح الحق پاکستان کرکٹ...

تفصیلات
فوجی قوت سے زیادہ طاقتور اخلاقی قوت ہوتی ہے، آرمی چیففوجی قوت سے زیادہ طاقتور اخلاقی قوت ہوتی ہے: آرمی چیف

فوجی قوت سے زیادہ طاقتور اخلاقی قوت ہوتی ہے، آرمی چیففوجی قوت سے زیادہ طاقتور اخلاقی قوت ہوتی ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوجی قوت سے زیادہ طاقتور اخلاقی قوت ہوتی ہے اور ایمانداری سے اپنا جائزہ نہیں لیں گے تو کوئی ہماری مدد نہیں کرے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سندھ کے نوجوانوں کے نمائندہ وفد نے آئی ایس پی آر...

تفصیلات
کاروبار میں آسانیاں پیدا ہونے تک معیشت کا پہیہ نہیں چل سکتا: وزیراعظم

کاروبار میں آسانیاں پیدا ہونے تک معیشت کا پہیہ نہیں چل سکتا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کاروبار میں آسانیاں پیدا نہیں ہوں گی اُس وقت تک معیشت کا پہیہ نہیں چل سکتا۔ تفصیلات  کے مطابق  وزیراعظم عمران خان سے معروف صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات نے ملاقات کی۔ پرائم منسٹر آفس میں ہونے والی ملاقات میں میاں...

تفصیلات
محسن عباس کی اہلیہ نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا

محسن عباس کی اہلیہ نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا

 پاکستانی اداکاروگلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے فیملی کورٹ لاہور میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔ تفصیلات  کے مطابق اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے بیرسٹر احتشام امیرالدین کی وساطت سے لاہور فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنے...

تفصیلات
جب تک وہ زندہ ہیں انہیں زندہ رہنے دیاجائے:راحمہ علی

جب تک وہ زندہ ہیں انہیں زندہ رہنے دیاجائے:راحمہ علی

 معروف پاکستانی اداکار عابد علی کی بیٹی راحمہ علی نے اپنے والد کی موت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد زندہ ہیں ان کی موت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں جب تک وہ زندہ ہیں انہیں زندہ رہنے دیاجائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مایہ ناز...

تفصیلات