ملک بھرمیں یوم دفاع اوریکجہتی کشمیرکے طور پرمنایا گیا

ملک بھرمیں یوم دفاع اوریکجہتی کشمیرکے طور پرمنایا گیا

 ملک بھرمیں  6 ستمبر کویوم دفاع پاکستان اورکشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پرمنایا گیا مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوئی۔ تفصیلات کے  مطابق وزیر اعظم عمران خان نے یوم دفاع پر ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منانے کی ہدایت دی تھیں ۔ جس کے بعد سرکاری اداروں اور صوبائی دارالحکومتوں...

تفصیلات
مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیوں کا دوسرا ماہ، کشمیری تاحال گھروں میں قید

مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیوں کا دوسرا ماہ، کشمیری تاحال گھروں میں قید

مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیوں کا دوسرا ماہ شروع 33 روز سے لوگ اپنے گھروں میں قید ہیں، وادی کا رابطہ بیرونی دنیا سے منقطع ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے 33 روز سے زندگی مفلوج ہے بھارتی فوج نے وادی میں کمیونی کیشن بلیک آؤٹ...

تفصیلات
مصباح الحق کو بورڈ کا چیئرمین کیوں نہیں بنایا گیا: شعیب اختر

مصباح الحق کو بورڈ کا چیئرمین کیوں نہیں بنایا گیا: شعیب اختر

سابق فاسٹ بولرپنڈی ایکسپریس  شعیب اختر نے مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹربننے کی مبارکباد دینے کے ساتھ ان پر دلچسپ انداز میں طنز بھی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  جب مصبا ح الحق کو دونوں ذمہ داریاں سونپی گئیں تو شعیب نے ٹویٹ کیا کہ’ مصباح الحق آپ کو...

تفصیلات
عابد علی کی بیٹی کا سوتیلی ماں رابعہ نورین پر بغیر اجازت والد کی میت لے جانے کا الزام

عابد علی کی بیٹی کا سوتیلی ماں رابعہ نورین پر بغیر اجازت والد کی میت لے جانے کا الزام

 نامور پاکستانی اداکار عابد علی اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ ان کے انتقال کی خبر پر تمام  شعبہ زندگی کے افراد جانب سے  کی رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عابد علی طویل علالت کے باعث گزشتہ دو ماہ سے اسپتال میں زیر علاج...

تفصیلات
معروف اداکار عابد علی انتقال کرگئے

معروف اداکار عابد علی انتقال کرگئے

  ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے گذشتہ دو ماہ سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے چند روز قبل اُن کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے کی وجہ سے...

تفصیلات
کیا مسلمانوں پر مظالم کے وقت عالمی برادری کی انسانیت دم توڑ جاتی ہے، وزیراعظم

کیا مسلمانوں پر مظالم کے وقت عالمی برادری کی انسانیت دم توڑ جاتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دنیا کے سامنے ہیں پھر بھی اس  پر عالمی دنیا خاموش کیوں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مودی...

تفصیلات
پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہانہیں چھوڑے گا: آرمی چیف

پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہانہیں چھوڑے گا: آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر کو تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا۔ یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب میں بگل بجا کر شہداء کو سلام پیش کیا...

تفصیلات