ایمن اور منیب کی بیٹی کی تصویر سامنے آگئی

ایمن اور منیب کی بیٹی کی تصویر سامنے آگئی

42 views

ٹی وی اداکار منیب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمن خان کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی  تھی جس کے بعد سے ہی مداحوں کو اُن کی بیٹی کی پہلی جھلک کا بے صبری سے انتظار تھا۔

انسٹاگرام پر تیزی سے مقبول ہوتی تصویر میں ایمن نے اسپتال میں اپنی بیٹی کو گود میں لیا ہوا ہے

اس سے قبل بھی جوڑے کی جانب سے اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کی گئیں تھیں

تاہم ان تصویروں میں چہرہ واضح نہیں تھا۔

بیٹی کی پیدائش کی اطلاع میں ہی منیب بٹ نے اپنی پوسٹ میں بیٹی کا نام ’امل منیب‘ بتایا تھا۔

View this post on Instagram

Aiman and Amal♥️

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) on

واضح رہے کہ ایمن اور منیب گزشتہ سال 21 نومبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

ان کو گزشتہ برس طویل ترین شادی کرنے اور شادی کی رسومات پر بے جا اخراجات کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا

 جبکہ دوسری جانب ننھی امل کولوگوں کی جانب سے دعائیں دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

View this post on Instagram

Zindagi badal gayee !

A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt) on

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *