چرس پینے میں کراچی والے دنیا میں دوسرے نمبر پر

چرس پینے میں کراچی والے دنیا میں دوسرے نمبر پر

8 views

چرس کے استعمال میں کراچی دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے، جب کہ پاکستان میں چرس کا استعمال غیر قانونی ہے، جس کی سزا سات سال قید اور جرمانہ ہے۔

برلن میں قائم ڈیٹا فرم اے بی سی ڈی  کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق

چرس کے حوالے سے نیویارک77440 کلوگرام سالانہ کھپت کے ساتھ دنیا میں سرفہرست ہے۔

 

پاکستان کا شہر کراچی 41950 کلوگرام کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے

جب کہ دہلی38260 کلوگرام کھپت کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *