بھارت کو ایٹم بم سے گائے کا گوبر بچائے گا: بھارتی سیاستدان

بھارت کو ایٹم بم سے گائے کا گوبر بچائے گا: بھارتی سیاستدان

بھارتی سیاستدان اور گائے کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ادارے کے سربراہ شنکر لال نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان بھارت پر ایٹمی حملہ کرتا ہے تو گائے کا گوبر بھارتیوں کو تابکاری سے بچائے گا۔ بھارتی سیاستدان اور گائے کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ادارے کے...

تفصیلات
ملک کے اندر افسر شاہی نہیں چلنے دیں گے: سپریم کورٹ

ملک کے اندر افسر شاہی نہیں چلنے دیں گے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ عہدوں پر بیٹھے لوگوں کی اکثریت عوامی خدمت نہیں کرتی اور ملک کے اندر افسر شاہی نہیں چلنے دیں گے۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا کے محکمہ نکاسی آب کے ملازم پرویز خان کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ...

تفصیلات
بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

: بھارتی اور چینی سپاہیوں کے درمیان لداخ کے علاقے میں ہاتھا پائی ہوئی جس کے نتیجے میں سرحدی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور چین کی فوجوں کے درمیان تصادم کا واقعہ مشرقی لداخ میں 134 کلومیٹر طویل پان گونگ ٹسو جھیل کے شمالی...

تفصیلات
طبی دنیا میں انقلاب، ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین متعارف

طبی دنیا میں انقلاب، ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین متعارف

طبی دنیا میں پہلی بار ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین متعارف کرادی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین کو افریقی ملک کینیا سے متعارف کرایا جارہا ہے جسے تیار کرنے میں تقریباً 30 سال کا طویل عرصہ لگا۔  یہ ویکسین انسان کے قوت مدافعت...

تفصیلات
وہاب ریاض کا طویل دورانیے کی کرکٹ سے آرام کا فیصلہ

وہاب ریاض کا طویل دورانیے کی کرکٹ سے آرام کا فیصلہ

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض غیر معینہ مدت تک کےلیے طویل دورانیے کی کرکٹ سے آرام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق  ہفتہ کو شروع ہونے والی قائد اعظم ٹرافی سے وہاب ریاض دستبردار ہوگئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ فرسٹ کلاس کرکٹ سے غیر معینہ مدت تک...

تفصیلات
محسن عباس اچھے انسان ہیں بیوی کو چاہیے تھا غلطی نظر انداز کرتی

محسن عباس اچھے انسان ہیں بیوی کو چاہیے تھا غلطی نظر انداز کرتی

 نامور پاکستانی اداکارہ اسکینڈل کوئین میرا کا کہنا ہے کہ  محسن عباس باصلاحیت اداکار اور اچھے انسان ہیں، انسانوں سے غلطیاں ہو جاتی ہیں، فاطمہ سہیل کو چاہیے تھا کہ شوہر کی غلطیوں کو نظر انداز کرتی۔ فلم’’نامعلوم افراد‘‘سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر پر ان کی اہلیہ...

تفصیلات
معاشی صورتحال تشویشناک، نجی سرمایہ کاری کم ہو گئی: اکانومی واچ

معاشی صورتحال تشویشناک، نجی سرمایہ کاری کم ہو گئی: اکانومی واچ

پاکستان اکانومی واچ کے مطابق  ملک میں مہنگائی اور مجموعی معاشی صورتحال دن بدن تشویشناک ہو تی جا رہی ہے جس سے عوام اور کاروباری برادری میں اضطراب بڑھ رہا ہے۔کاروبار کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے تاجر دیوالیہ ہو رہے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اکانومی واچ کے...

تفصیلات