بھارت کو ایٹم بم سے گائے کا گوبر بچائے گا: بھارتی سیاستدان

بھارت کو ایٹم بم سے گائے کا گوبر بچائے گا: بھارتی سیاستدان

8 views

بھارتی سیاستدان اور گائے کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ادارے کے سربراہ شنکر لال نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان بھارت پر ایٹمی حملہ کرتا ہے تو گائے کا گوبر بھارتیوں کو تابکاری سے بچائے گا۔

بھارتی سیاستدان اور گائے کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ادارے کے سربراہ شنکر لال نے

دعویٰ کیا ہےکہ اگر پاکستان بھارت پر ایٹمی حملہ کرتا ہے تو گائے کا گوبر بھارتیوں

کو تابکاری سے بچائے گا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق گائے کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ادارے کے سربراہ شنکر لال نے

تابکاری سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئےکہنا ہے کہ ناسا نے مشورہ دیا ہے

اگر زمین میں گھڑا کھود کر اس پر پتے رکھ کے ڈیڑھ فٹ اوپر تک گائے کا گوبر رکھ دیا جائے

تو انسان محفوظ رہیں گے ۔

بھارتی سیاستدان شنکر لال نے کہا ہے کہ گوبر تابکاری جذب کر کے انسانوں کو بچانے کی

طاقت رکھتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ناسا نے یہ تحقیق کی ہے اور اسے گوگل پر بھی دیکھا جا سکتا ہے

اس دعوے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے طنز کرتے ہوئے سماجی رابطے

کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ بھارت سے گائے کے حوالے سے ایک اور انوکھا دعویٰ سامنے آگیا۔

 

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *