چینی سفیر یاﺅ جینگ کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات

چینی سفیر یاﺅ جینگ کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات

چین کے سفیر یاﺅ جینگ اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات ملاقات کے دوران پاک چین بحری دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات میں سی پیک کے میری ٹائم...

تفصیلات
پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید

پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید

پاک افغان سرحد پر باڑ کی نگرانی کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ پاک فوج...

تفصیلات
پاکستان اور سعودی عرب کا مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کا مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب نے مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان...

تفصیلات
سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد

سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد

 انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اینٹی نارکوٹک فورس کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی تاہم عدالت نے رانا ثناءاللہ کے پانچ شریک ملزموں کی ضمانت منظور کرلی۔ اسپیشل...

تفصیلات
کشمیر میں جہاد سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا بیان قابل تعریف ہے، امریکا

کشمیر میں جہاد سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا بیان قابل تعریف ہے، امریکا

امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور ایلس ویلز نے کہا ہے کہ کشمیر جاکر لڑنے سے متعلق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا حالیہ بیان اہم اور قابل تعریف ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور ایلس ویلز نے وزیراعظم عمران...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر:  بھارتی لاک ڈاؤن 47 ویں روز میں داخل

مقبوضہ کشمیر: بھارتی لاک ڈاؤن 47 ویں روز میں داخل

 مقبوضہ وادی میں بھارتی لاک ڈاؤن 47 ویں روز میں داخل ہوگیا، 5 اگست سے گھروں میں بند کشمیریوں کی زندگی بدتر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی میں تعینات  مقبوضہ بھارتی فوج نے خوف اور جبر کا ماحول بنا دیاہے۔ مظلوم کشمیری اپنے گھروں میں قید  اور مجبور ہوکر...

تفصیلات
سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کے گھر سے 10 ارب روپے مالیت کی اشیاء برآمد

سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کے گھر سے 10 ارب روپے مالیت کی اشیاء برآمد

سابق ڈی جی پارکس کراچی اور میئر کراچی وسیم اختر کے مشیر لیاقت قائم خانی کے گھر سے 10 ارب روپے مالیت کی اشیاء برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ روز نیب نے سابق ڈی جی پارکس کے ایم سی لیاقت قائمخانی کو حراست میں لیا تھا جبکہ کراچی...

تفصیلات
ملک بھر میں ڈینگی کا وار :ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3674 ہوگئی

ملک بھر میں ڈینگی کا وار :ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3674 ہوگئی

 محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3674 ہوگئی ہے جب کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران وائرس سے 6 افراد دم توڑ گئے۔ تفصیلات  کے مطابق ملک بھر کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز نے خطرے کی گھنٹی بجا...

تفصیلات
مودی حاضر ہوں:کشمیر میں مظالم امریکی عدالت میں مودی کی طلبی

مودی حاضر ہوں:کشمیر میں مظالم امریکی عدالت میں مودی کی طلبی

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر افراد کے سمن جاری کر دیئے۔ کشمیریوں پر مظالم ڈھانے پر نریندر مودی کو امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک ڈسٹرکٹ کورٹ نے طلب کیا ہے۔ مودی کے علاوہ بھارتی وزیر داخلہ امیت...

تفصیلات
کیا صبا قمر بھارتی جاسوس کلبھوشن پر فلم کریں گی؟

کیا صبا قمر بھارتی جاسوس کلبھوشن پر فلم کریں گی؟

سوشل میڈیا پر انٹرٹینمنٹ پاکستان کے نام سے ایک ویب سائٹ کی جانب سے کی گئی پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ صبا قمر نے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے گرد گھومتی ایک فلم سائن کی ہے۔ صبا قمرجو کہ پاکستان  انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا نامور نام ہیں ان کے...

تفصیلات
جولائی اگست کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ کی مالیت ایک ارب 29 کروڑ 20 لاکھ ڈالر

جولائی اگست کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ کی مالیت ایک ارب 29 کروڑ 20 لاکھ ڈالر

 اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ جاری کھاتے کا خسارہ 54 فیصد کم ہوگیا  ہےاور جولائی اگست کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ کی مالیت ایک ارب 29 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہی۔ گزشتہ مالی سال جولائی اگست میں 2ارب 85 کروڑ ڈالر خسارہ درپیش تھا...

تفصیلات