بھارتی ائیرچیف  کا اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اعتراف

بھارتی ائیرچیف کا اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اعتراف

بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ نے اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق نئے ائیرچیف راکیش کمار نے 27 فروری کو پیش آنے والے واقعے سے متعلق اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ...

تفصیلات
ہماری دعائیں مولانا  کے ساتھ ہیں: آصف علی زرداری

ہماری دعائیں مولانا کے ساتھ ہیں: آصف علی زرداری

 ہماری دعائیں مولانا کے ساتھ ہیں حکومت کو مزید وقت دینا ملک کے مفاد میں نہیں آصف زرداری چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور ان سے اہم امور پر مشاورت کی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری...

تفصیلات
شہبازشریف فیصل واوڈا کو نااہل نہ کرواسکے درخواست مسترد

شہبازشریف فیصل واوڈا کو نااہل نہ کرواسکے درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے شہبازشریف کی جانب سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قراردینے کی درخواست مسترد کردی۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا شہباز شریف کے مقابلے میں این اے 249 کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے لیکن سابق...

تفصیلات
اقراء عزیز اور یاسر حسین منگنی کے بعد ہاف فرائی کرینگے

اقراء عزیز اور یاسر حسین منگنی کے بعد ہاف فرائی کرینگے

 اقراء عزیز ڈیبیو فلم میں  یاسر حسین کے ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ابو علیہا کی تحریر کردہ اور ہدایت کاری میں بننے والی ‘ہاف فرائے’ کامیڈی ایکشن فلم ہوگی جس میں یاسر حسین اور ان کی منگیتر اقراء عزیز مرکزی کردار میں دکھائی...

تفصیلات
ذمہ دار کون؟ نوجوان طالبہ فائرنگ سے باپ کے سامنے جاں بحق

ذمہ دار کون؟ نوجوان طالبہ فائرنگ سے باپ کے سامنے جاں بحق

شہر قائد  میں اسٹریٹ کرائمز ایک بار پھر بے قابو،مسلح ملزمان نے لوٹ مار کے دوران یونیورسٹی کی  معصوم طالبہ کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال تھانے کی حدود موچی موڑ کے قریب دوران ڈکیتی کی واردات میں مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے24سالہ مصباح...

تفصیلات
گا نیب اور کاروباری برادری سے متعلق معاملات کو احسن طریقے سے حل کیا جا ئے

گا نیب اور کاروباری برادری سے متعلق معاملات کو احسن طریقے سے حل کیا جا ئے

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب سے متعلق کاروباری برادری کے تحفظات کے حل کیلئے لائحہ عمل بنالیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملک کے مختلف ایوان صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے والے وفد نے ملاقات کی۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ، مشیر...

تفصیلات
دنیا کے بااثر ترین مسلمان کون؟ مفتی تقی عثمانی کا نام سرِفہرست

دنیا کے بااثر ترین مسلمان کون؟ مفتی تقی عثمانی کا نام سرِفہرست

 رائل اسلامک اسٹرٹیجک اسٹڈیز سینٹر، اردن نے دنیا کی 500 بااثر ترین شخصیات کی نئی فہرست جاری کردی ہے جس میں پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا نام سرِفہرست ہے۔ اسلامی معاشی نظام کے خدوخال متعین کرکے اسلامی بینکاری کو فروغ دینے والے علماء میں جناب مفتی تقی...

تفصیلات
کرتارپور راہداری افتتاح:منموہن سنگھ پاکستان آنے کے لیے رضامند

کرتارپور راہداری افتتاح:منموہن سنگھ پاکستان آنے کے لیے رضامند

 بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے پاکستان کا دعوت نامہ قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان نے باباگورونانک کی 550 ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے   جبکہ  اس حوالے سے...

تفصیلات
نمبر ون کی جنگ: بابر اعظم نے کوہلی اور روہت شرما کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

نمبر ون کی جنگ: بابر اعظم نے کوہلی اور روہت شرما کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

ن ڈے رینکنگ میں بابر اعظم، نے کوہلی اور روہت شرما کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی، سری لنکا سے سیریز میں عمدہ پرفارمنس سے انھوں نے اپنی تیسری پوزیشن مستحکم بنالی جب کہ فاسٹ بولر محمد عامر ٹاپ 10 میں آگئے۔ آئی سی سی کی ون ڈے بیٹنگ  رینکنگ...

تفصیلات