راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
تفصیلات کے مطابق ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 38 ہوگئی ہے
دوسرے جانب ڈینگی کے نئے کیس سامنے آنے کی رفتار بھی نہیں تھم سکی۔
راولپنڈی میں ڈینگی بخار سے مزید 2 مریض جاں بحق ہوئے ہیں
بچے ساجد نے بے نظیر بھٹو جنرل اسپتال جبکہ 50 سالہ شبیر نے ہولی فیملی اسپتال میں دم توڑا
دونوں راولپنڈی کے رہائشی تھے
ضلع بھر میں مزید 174جبکہ صوبے میں225 شہری ڈینگی کا نشانہ بنے ہیں۔
پوٹھوہار کے علاقے سے سب سے زیادہ 93 کیس سامنے آئے ہیں
لاہور میں17نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں
اس کے علاوہ چکوال، اٹک، سرگودھا، سیالکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات سے بھی
مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ پنجاب میں اب تک ڈینگی مریضوں کی تعداد 5190 ہوگئی
لاہور میں ڈینگی کے17نئے مریضوں میں سے 9 اسپتالوں میں داخل ہو گئے ہیں
لاہور میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد257ہوگئی
تاہم حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسے مریض بھی ہیں جو راولپنڈی اور سوات سے
علاج کی غرض سے لاہور آئے۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Two PCB employees die of Covid-19 rava.pk/ur/2021/04/12/two-pcb-… #coronavirus #Covid_19 #pakistan #PCB #ravapk… twitter.com/i/web/status/13815…
Cheap Heat Condition: The Hidden Advantages and Disadvantages of Air Coolers rava.pk/ur/2021/04/12/cheap-he… #RoomCooler… twitter.com/i/web/status/13815…
How did the journey of the new life of the elephant "Kavan" begin? rava.pk/ur/2021/04/12/how-did-… #Kaavan #Elephant… twitter.com/i/web/status/13815…
We believe in your friendship: Jahangir Tareen and Imran Khan rava.pk/ur/2021/04/12/we-belie… #JahangirTareen #ImranKhan… twitter.com/i/web/status/13815…
Prince Philip's last rites: Prince Harry arrives in Britain rava.pk/ur/2021/04/12/prince-p… #PrincePhilip #PrinceHarry… twitter.com/i/web/status/13815…
Your email address will not be published. Required fields are marked *