کوئی ماں کا لعل اس حکومت کو نہیں گراسکتا اسلام آباد آنے والے ملک کے خلاف ہیں

کوئی ماں کا لعل اس حکومت کو نہیں گراسکتا اسلام آباد آنے والے ملک کے خلاف ہیں

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہےکہ کسی کے کہنے پر کوئی ماں کا لعل اس حکومت کو نہیں گراسکتا سلام آباد آنے والے لوگ ملک کے خلاف آئیں گے۔ اسلام آباد میں پولیس سہولت سینٹر میں اوورسیز پاکستانی سہولت کاؤنٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعجاز...

تفصیلات
خوفناک زلزلہ:  14برس بیت گئے: یادیں آج بھی تازہ

خوفناک زلزلہ: 14برس بیت گئے: یادیں آج بھی تازہ

پاکستان میں آنے والے خوفناک زلزلے کو14 برس بیت گئے مگر اذیت ناک یادیں آج بھی زندہ ہیں۔ پاکستان میں  8 اکتوبر2005 آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں شدید زلزلہ آیا تھا لیکن آزاد کمشیراس قدرتی آفت سے سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا ۔   آج اس...

تفصیلات
ایف اے ٹی ایف کی تلوار: بھارتی ارادے ناکام پاکستان بلیک لسٹ نہیں ہوگا

ایف اے ٹی ایف کی تلوار: بھارتی ارادے ناکام پاکستان بلیک لسٹ نہیں ہوگا

پاکستان کےلیے اچھی خبر تین اہم دوست ممالک چین ،ترکی اور ملائشیا کی جانب سے ایف اے ٹی ایف میں حمایت کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے حوالے سے ہندوستانی مذموم عزائم ناکام ہونے کے امکانات روشن...

تفصیلات
وزیر اعظم عمران خان ٹوئٹر پر دنیا کے چھٹے مقبول ترین عالمی رہنما

وزیر اعظم عمران خان ٹوئٹر پر دنیا کے چھٹے مقبول ترین عالمی رہنما

وزیراعظم پاکستان عمران خان سوشل میڈیا کی مقبول سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا کے چھٹے مقبول ترین عالمی رہنما بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال  کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی  وزیراعظم عمران خان ٹوئٹر پر نویں مقبول ترین عالمی رہنما تھے لیکن  اس برس مقبولیت میں ...

تفصیلات
ناتجربے کار لنکن  نے پاکستان کیخلاف تاریخ بنا ڈالی

ناتجربے کار لنکن نے پاکستان کیخلاف تاریخ بنا ڈالی

ناتجربےکار سری لنکن نےغیر متوقع طورپر شاہینوں کو دھول چٹادی۔جبکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ ناتجربے کار لنکن نے  شاہینوں کی لنکا ڈبودی اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کی نئی تاریخ رقم کردی۔ واضح رہے کہ باہمی ٹی...

تفصیلات
مہوش حیات کی ڈانس وڈیو: اس سے زیادہ بےہودہ کیا ہے؟

مہوش حیات کی ڈانس وڈیو: اس سے زیادہ بےہودہ کیا ہے؟

 پاکستان شوبز کا معروف ستارہ اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے ایک ایوارڈ فنکشن  میں پرفارم کرنے سے قبل اپنی ریہرسل کی ویڈیو  انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ اس وڈیو میں...

تفصیلات