لنکن شیروں نے شاہینوں کو شکست کا مزہ چکھادیا : پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش

لنکن شیروں نے شاہینوں کو شکست کا مزہ چکھادیا : پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش

نو آموز سری لنکا نے پاکستان  کی لنکا ڈھادی اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ناتجربے کار سری لنکن ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم پاکستان کے خلاف 0-3 سے فتح حاصل کرلی گرین شرٹس کے لیے ٹی ٹوئنٹی سیریز...

تفصیلات
ترکی کی شام میں کرد باغیوں پر بمباری

ترکی کی شام میں کرد باغیوں پر بمباری

ترکی نے صدر رجب طیب اردوان کے حکم کے بعد شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی حمایت یافتہ کرد باغیوں کے خلاف فضائی بمباری شروع کردی۔ ترک صدر طیب اردوان نے اپنی ٹوئٹ میں کرد باغیوں کے خلاف بہارِ امن ’پیس اسپرنگ‘ کے نام سے فوجی آپریشن شروع کرنے کا...

تفصیلات
امریکہ چین تعلقات: چین کے حکمراں جماعت کے رہنماؤں پرامریکی سفری پابندی

امریکہ چین تعلقات: چین کے حکمراں جماعت کے رہنماؤں پرامریکی سفری پابندی

امریکا نے چینی کمپنیوں پر پابندی کے بعد اب چین کے سرکاری افسران اور حکمراں جماعت کے چند رہنماؤں کے امریکی ویزوں کو منسوخ کر کے سفری پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو...

تفصیلات
آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ہے:گورنر اسٹیٹ بینک

آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ہے:گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آنے والے سالوں میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کاامکان  ظاہر کردیا۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ہم نے معیشت کے لیے مشکل فیصلے کیے اور اب صورت حال دن بدن بہتر ہو...

تفصیلات
مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کردی

مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کردی

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مارچ 27 کو نہیں بلکہ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے...

تفصیلات
بے شک تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں :عاطف اسلم کی آواز نے سماں باندھ دیا

بے شک تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں :عاطف اسلم کی آواز نے سماں باندھ دیا

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی خوبصورت آواز نے ایک بار پھر مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہےعاطف اسلم نے حمد  ’’وہی خدا ہے‘‘پڑھی ہے  جو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ سیزن سے کوک اسٹوڈیو کی مقبولیت...

تفصیلات