مداحوں کا انتظار ختم :کوک اسٹوڈیو سیزن 12 حمد سے شاندار شروعات

مداحوں کا انتظار ختم :کوک اسٹوڈیو سیزن 12 حمد سے شاندار شروعات

 مداحوں کا انتظار ختم  شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کی خوبصورت حمد وہی خدا ہے سے  کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کا  شاندارآغاز ۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کے آغاز کے لیے شہنشاہ قوال کی مشہور حمد گلوکار عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں پیش کی گئی، جس کا...

تفصیلات
الیکشن کے فوراً بعد اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہوجانا چاہیے تھا، نوازشریف

الیکشن کے فوراً بعد اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہوجانا چاہیے تھا، نوازشریف

 مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کے فوری بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کہا تھا اور میں سمجھتا ہوں کہ ان کی بات کو رد کرنا بالکل غلط تھا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے...

تفصیلات
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی سی پاور کانفرنس2019 میں شرکت

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی سی پاور کانفرنس2019 میں شرکت

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی آسٹریلیا میں منعقدہ سی پاور کانفرنس2019 میں شرکت ترجمان پاک بحریہ کے  مطابق  پاک  بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے تین روزہ سی پاور کا نفرنس میں شرکت کی اس کانفرنس میں 80 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے...

تفصیلات
پاک فوج کے تین میجر ملازمت سے برطرف، دو کو قید بامشقت

پاک فوج کے تین میجر ملازمت سے برطرف، دو کو قید بامشقت

پاک فوج کے تین میجر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا جب کہ دو افسران کو قید بامشقت کی سزا بھی سنائی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے 3 میجرز کو نظم وضبط کی...

تفصیلات
نوازشریف چوہدری شوگر ملز کیس میں بھی گرفتار

نوازشریف چوہدری شوگر ملز کیس میں بھی گرفتار

 قومی احتساب  بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کر کے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ پراسکیوٹر نے نواز شریف کے 15 روزہ جسمانی...

تفصیلات
پاکستان کی غیر متوقع شکست :راشد لطیف کا کپتان سرفراز احمد کو بریک کا مشورہ

پاکستان کی غیر متوقع شکست :راشد لطیف کا کپتان سرفراز احمد کو بریک کا مشورہ

پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے سرفراز احمد پر تنقید کرتے ہوئے ان کو آرام کا مشورہ دے دیا۔ راشد لطیف نے کہا ہے کہ جب آپ دباؤ کا شکار ہوں توچند مقابلوں میں باہر بیٹھ کر اپنے کھیل پر توجہ دینا چاہیے تاہم ساتھ میں واضح...

تفصیلات
ترک فوج شمالی شام میں داخل: عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب

ترک فوج شمالی شام میں داخل: عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب

 ترک فوجی دستے شمالی شام میں داخل ہو گئےہیں۔  فضائی بمباری اور توپ خانے کے تابڑ توڑ حملوں کے بعد کرد ملیشیا کے 16اہلکار ہلاک ہو گئےجبکہ عرب لیگ نے ترکی کی فوجی کارروائی کے پیش نظر کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی کی جانب...

تفصیلات
عالمی مسابقتی انڈیکس: پاکستان کی رینکنگ 3 درجے کم ہوکر 110 پر آگئی

عالمی مسابقتی انڈیکس: پاکستان کی رینکنگ 3 درجے کم ہوکر 110 پر آگئی

 ورلڈ اکنامک فورم  کے عالمی مسابقتی انڈیکس  جی سی آئی  میں  پاکستان کی رینکنگ 3 درجے کم ہوکر 110 پر آگئی۔ گلوبل مسابقتی رپورٹ برائے 2019 کے مطابق 3 درجے تنزلی کی وجہ 12 ستونوں میں سے 7 میں پاکستان کی خراب کارکردگی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع ابلاغ کی...

تفصیلات
مہوش حیات کو تبدیلی راس ایک اور اعزاز

مہوش حیات کو تبدیلی راس ایک اور اعزاز

پاکستانی شوبز  کی معروف اداکارہ مہوش حیات کو تبدیلی راس آگئی وفاقی  وزارتِ انسانی حقو ق کی جانب سے لڑکیوں کے حقوق کی خیر سگالی سفیر منتخب کیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق تمغہ امتیازحاصل کرنے والی  اداکارہ  مہوش حیات نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ انہیں انتہائی...

تفصیلات