سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی سی پاور کانفرنس2019 میں شرکت

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی سی پاور کانفرنس2019 میں شرکت

views

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی آسٹریلیا میں منعقدہ سی پاور کانفرنس2019 میں شرکت

ترجمان پاک بحریہ کے  مطابق  پاک  بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے تین روزہ سی پاور کا نفرنس میں شرکت کی

اس کانفرنس میں 80 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے شرکت  کی

واضح رہے کہ یہ کانفرنس انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپوزیشن کے سلسلے کی ایک سرگرمی ہے۔

کا نفرنس کے دوران ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے آ سٹریلیا ، برونائی اور فلپائن کی بحریہ کے سربراہان

سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔

ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

سربراہ پاک بحریہ نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا

جبکہ  عالمی میری ٹائم سکیورٹی کے لئے کی جانے والی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو اُجاگر کیا ۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *