پاکستان کی غیر متوقع شکست :راشد لطیف کا کپتان سرفراز احمد کو بریک کا مشورہ

پاکستان کی غیر متوقع شکست :راشد لطیف کا کپتان سرفراز احمد کو بریک کا مشورہ

7 views

پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے سرفراز احمد پر تنقید کرتے ہوئے ان کو آرام کا مشورہ دے دیا۔

راشد لطیف نے کہا ہے کہ جب آپ دباؤ کا شکار ہوں توچند مقابلوں میں باہر بیٹھ کر اپنے کھیل پر توجہ دینا چاہیے

تاہم ساتھ میں واضح بھی کیا کہ قومی کپتان مانیں گے نہیں۔

 انہوں نء کہا کہ  کامران کو بھی 4، 5 ماہ آرام کرنے کا مشورہ دیا تھا مگر کوئی بھی ایسا کرنا نہیں چاہتا۔

انہوں نے کہا کہ سری لنکا سے سیریز میں سرفراز پُراعتماد دکھائی نہیں دے رہے تھے،

انھوں نے بطور وکٹ کیپر چند کیچز بھی ڈراپ کیے، چوتھے نمبر پر بیٹنگ بھی درست فیصلہ نہیں تھا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *