پاک فوج کے تین میجر ملازمت سے برطرف، دو کو قید بامشقت

پاک فوج کے تین میجر ملازمت سے برطرف، دو کو قید بامشقت

views

پاک فوج کے تین میجر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا جب کہ دو افسران کو قید بامشقت کی سزا بھی سنائی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق

پاک فوج کے 3 میجرز کو نظم وضبط کی خلاف ورزی پر سزا سنائی گئی

اور الزامات تسلیم کرنے پر تینوں میجرز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے

پر دو افسران کو 2،2 سال قید بامشقت کی سزائی گئی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *