ملک بھرمیں ڈینگی کا وار کہاں ہے سرکار: ڈینگی مریضوں کی تعداد30ہزارسےبھی زیادہ

ملک بھرمیں ڈینگی کا وار کہاں ہے سرکار: ڈینگی مریضوں کی تعداد30ہزارسےبھی زیادہ

3 views

شہر شہرگاؤں گاؤں ڈینگی کا کاری وار ملکبھر میں ڈینگی بے قابو مریضوں کی تعداد30ہزارسےبھی زیادہ ہوگئی۔

ملک بھر میں ڈینگی کیسز کی کل تعداد 30 ہزار سےتجاوز کرگئی ،ڈینگی سے47 اموات ہوگئیں

پنجاب سمیت ملک بھرمیں ڈینگی بخار کے شبہ میں مبتلامریضوں کی آمد کاسلسلہ جاری ہے۔

رحیم یارخان میں مزید 4مریض ہسپتال داخل،کراچی میں ایک ہی دن144نئےکیسز سامنے آگئے

دوسری جانب رحیم یارخان اورنواحی علاقوں سے ڈینگی کے بخار میں مبتلا 4 مشتبہ افراد کو طبی امداد

کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

این آئی ایچ کے ذرائع کے مطابق رواں سال ملک بھر میں ڈینگی سے متاثر ہونے والوں کی

تعداد 50 ہزار سے زائد ہو چکی ہے

تاہم موسم قدرے سرد ہونے پر ڈینگی کیسز میں 20 فیصد کمی آئی ہے

جبکہ  امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ درجۂ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہو گا

تو ڈینگی کا از خود خاتمہ ہو جائے گا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *