راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
محکمہ صحت کے مطابق پولیو کیسز سرائے نورنگ ضلع لکی مروت سے رپورٹ ہوئے
جہاں 7 سال کی بچی اور 21 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کو حفاظتی پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے۔
محکمہ صحت کے مطابق دو نئے کیسز کے بعد رواں سال کے دوران خیبرپختونخوا میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 56 ہوگئی ہے
جبکہ ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 70 تجاوز کرچکی ہے۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پولیو کیسز کی بڑی وجہ والدین کا بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے سے انکار ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان کا شمار دنیا بھر میں گنتی کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں پولیو کا مرض اب بھی موجود ہے
تاہم اس کےخاتمے کیلئے حکومتی سطح پر بھر پور اقدامات کیے جارہے ہیں۔
پاکستان میں پولیو ویکسین کے حلال یا حرام ہونے کے حوالے سے پائی جانے والی افواہوں کی وجہ سے انسداد پولیو پروگرام میں
مشکلات پیش آتی ہیں اور بعض والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے ہچکچاتے ہیں
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
The Queen's husband, Prince Philip, has died rava.pk/ur/2021/04/09/the-quee… #QueenElizabethII #PrincePhilip… twitter.com/i/web/status/13804…
New Zealand PM Jacinda Ardern bans entry of Indian travellers due to COVID-19 surge rava.pk/ur/2021/04/09/new-zeal…… twitter.com/i/web/status/13804…
Withdraw your statement, otherwise you are not my Prime Minister, Amna Ilyas gets angry with Imran Khan… twitter.com/i/web/status/13804…
Trailer of Fawad Alam's film "Khudkush Mohabbat" takes the internet by storm! rava.pk/ur/2021/04/09/trailer-… #FawadAlam… twitter.com/i/web/status/13804…
How long will business centers remain closed in Karachi? rava.pk/ur/2021/04/09/how-long… #Karachi #Markets #Coronavirus… twitter.com/i/web/status/13804…
Your email address will not be published. Required fields are marked *