سانحہ تیز گام: اپوزیشن نے آزادی مارچ جلسہ ملتوی مولانا فضل الرحمان کی تردید

سانحہ تیز گام: اپوزیشن نے آزادی مارچ جلسہ ملتوی مولانا فضل الرحمان کی تردید

اپوزیشن جماعتوں نے سانحہ تیز گام کے باعث آزادی مارچ جلسہ ملتوی کردیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں مارچ بھی ہو گا اور جلسہ بھی ہو گا۔ سانحہ تیز...

تفصیلات
تیزگام ایکسپریس آتشزدگی:  73 مسافر جاں بحق وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم

تیزگام ایکسپریس آتشزدگی: 73 مسافر جاں بحق وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم

کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے رحیم یار خان کے قریب تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی فوری انکوائری...

تفصیلات
کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے بوگیوں میں آگ لگی: عینی شاہد

کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے بوگیوں میں آگ لگی: عینی شاہد

رحیم یار خان میں تیز گام ایکسپریس کو پیش آنے والے سانحے نے جہاں ریلوے حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگائے وہیں ایک عینی شاہد کے ویڈیو بیان نے نیا تنازع بھی کھڑا کر دیا۔عینی شاہد کا کہنا ہے کہ کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے بوگیوں میں...

تفصیلات
امریکی محکمہ دفاع نے البغدادی پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکی محکمہ دفاع نے البغدادی پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

 امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان نے البغدادی پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی، ویڈیو میں امریکی ہیلی کاپٹروں اور اہلکاروں پر کی جانے والی فائرنگ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکا نے داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے خلاف آپریشن کی ویڈیو اور تصاویر جاری کر دیں۔ ویڈیو...

تفصیلات
گلین میکسویل نے ذہنی تناؤ کے باعث کرکٹ سے رخصت لے لی

گلین میکسویل نے ذہنی تناؤ کے باعث کرکٹ سے رخصت لے لی

 آسٹریلوی بیٹسمین گلین میکسویل نے ‏ذہنی تناؤ اور نفسیاتی مسائل کے سبب اچانک کرکٹ سے بریک لے لی۔ گلین میکسویل سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے بھی اچانک دستبردار ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ ڈارسی شارٹ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہوگئے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی...

تفصیلات
پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر اکرام سلطان کے مطابق ملک میں پہلی بار انسداد ٹائیفائڈ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں بچوں کو انسداد ٹائیفائیڈ کی ویکسین دی جائے...

تفصیلات
سپریم کورٹ نےدہشت گردی کی تعریف سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نےدہشت گردی کی تعریف سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے دہشت گردی کی تعریف سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے دہشت گردی کی تعریف کے حوالے سے 7 رکنی بینچ کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جو چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے...

تفصیلات
لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار

فضائی آلودگی جانچنے والے عالمی ادارے آئی کیو ایئر نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارتی دارالحکومت دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر ہے۔  ماحولیاتی آلودگی کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’اے کیو آئی‘ نے ہوا کے معیار کے لحاظ سے دنیا...

تفصیلات
شکیب پر پابندی تمام کھلاڑیوں کیلئے سبق ہے،صد افسوس: رمیز راجہ

شکیب پر پابندی تمام کھلاڑیوں کیلئے سبق ہے،صد افسوس: رمیز راجہ

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے کرپشن پر مبنی پیشکش رپورٹ نہ کرنے کا اعتراف کرنے کی دیر تھی کہ دنیا بھر کے میڈیا نے اس خبر کو نمایاں سرخیوں کیساتھ شائع کیا، تادیبی کارروائی کے طور پر بنگالی کرکٹر پر کرکٹ کھیلنے کی 2 سالہ پابندی عائد کر دی...

تفصیلات
فیس بک نے نیوز ٹیب کا تجرباتی بٹن پیش کردیا

فیس بک نے نیوز ٹیب کا تجرباتی بٹن پیش کردیا

فیس بک نے امریکا میں ایک نئی ٹیب متعارف کرائی ہے جو آپ کی ہدایت کے تحت خبریں دکھاتی ہے اور اسے براہِ راست موبائل ایپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ چند روز قبل کچھ منتخب امریکی صارفین کی فیس بک ایپ پر ایک ٹیب نمایاں ہے جو ظاہر ہے تجرباتی...

تفصیلات
سیلز ٹیکس کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط پر حکومت اور تاجروں کے  درمیان مذاکرات کامیاب

سیلز ٹیکس کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط پر حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب

آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شناختی کارڈ کی شرط پر خریدو فروخت پر کارروائی 31 جنوری تک مؤخر کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 کروڑ تک ٹرن اوور پر ڈیرھ...

تفصیلات
نیلم منیر کا آئٹم سانگ گلوکارہ حمیرہ ارشد کا کانسرٹ اور ڈی جی آئی ایس پی آر

نیلم منیر کا آئٹم سانگ گلوکارہ حمیرہ ارشد کا کانسرٹ اور ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستانی فلم ’کاف کنگنا‘ میں اداکارہ نیلم منیر کے متنازعہ آئٹم سانگ اور گلوکارہ حمیرہ ارشد کے شو سے متعلق  ڈی جی آئی ایس پی آر  میجر جنرل آصف غفورکی وضاحت سامنے آگئی ہے یاد رہے کہ اداکارہ نیلم منیر نے انسٹاگرام پر فلم ’کاف کنگنا‘ میں آئٹم گانے پر...

تفصیلات
تیزگام میں حادثہ ریلوے کی نہیں مسافروں کی غلطی ہے: شیخ رشید

تیزگام میں حادثہ ریلوے کی نہیں مسافروں کی غلطی ہے: شیخ رشید

 وزیر ریلوے شیخ رشید نے تیز گام ایکسپریس کے حادثے کو مسافروں کی غلطی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی گوٹھ کے قریب پیش آیا اور زیادہ تر جاں...

تفصیلات
تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی

رحیم یار خان لیاقت پور کے قریب گیس سیلنڈر  پھٹنے سے  تیز  گام ایکسپریس کی بوگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 62 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ حادثے میں  متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کی...

تفصیلات