پہلا ٹوئنٹی 20 میچ  بے نتیجہ: آسٹریلوی کپتان آئی سی سی سے ناراض

پہلا ٹوئنٹی 20 میچ بے نتیجہ: آسٹریلوی کپتان آئی سی سی سے ناراض

 گرین شرٹس سے پہلے ٹی 20 میں جیت کا موقع ہاتھ سے نکلنے پر کینگرو کپتان ایرون فنچ  آئی سی سی قوانین پر ناراض۔ تفصیلات  کے مطابق آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹوئنٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوا جس میں میزبان سائیڈ نے گرین شرٹس کو 15 اوورز میں...

تفصیلات
گلوکارہ رابی پیرزادہ نے شوبز  کی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کردیا

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے شوبز کی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کردیا

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے شوبز  کی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ رابی پیر زادہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے شوبزکو خیرباد کہنے کا اعلان کیا۔ گلوکارہ نے کہا کہ ’میں رابی پیرذادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ میرے گناہوں کو معاف کرے۔...

تفصیلات
چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور

چوہدری شوگر ملز  منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ خیال رہے کہ مریم نواز نے والد نواز شریف کی تیما داری کے...

تفصیلات
عراق میں احتجاج: کربلا میں مظاہرین کا ایرانی قونصلیٹ پر حملہ

عراق میں احتجاج: کربلا میں مظاہرین کا ایرانی قونصلیٹ پر حملہ

احتجاجی مظاہرین نے کربلا میں واقع ایرانی قونصلیٹ پر حملہ کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں حکومت کے خلاف جاری احتجاج میں مزید شدت آگئی ہے جہاں کربلا شہر میں احتجاجی مظاہرین نے اتوار کی رات کو ایرانی قونصلیٹ پر حملہ کردیا۔ مظاہرین نے قونصلیٹ کے سامنے...

تفصیلات
ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کررہا ہوں، وزیراعظم

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کررہا ہوں، وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کا آج آغاز کر رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج میں ضرورت مند نوجوانوں کے لیے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے...

تفصیلات
وڈیو اسکینڈل: کیا رابی پیر زادہ خودکشی کا سوچ رہی ہیں؟

وڈیو اسکینڈل: کیا رابی پیر زادہ خودکشی کا سوچ رہی ہیں؟

پاکستانی پاپ گلوکارہ، ماڈل و اداکارہ رابی پیرزادہ سوشل میڈیا پر  بہت ایکٹو رہتیں ہیں اور زیادہ تر اپنی ایسی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں جن کے باعث انہیں  وہ تنازعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل رہنے والی  گلو کارہ رابی پیرزادہ...

تفصیلات
سرمایہ کاری پچھلی چار دہائیوں کے مقابلے میں 3.3 فیصد کم ہوکر 15.4 فیصد پر

سرمایہ کاری پچھلی چار دہائیوں کے مقابلے میں 3.3 فیصد کم ہوکر 15.4 فیصد پر

اقتصادی صورتحال پر اسٹیٹ بینک کی گذشتہ ہفتے جاری کردہ  سالانہ رپورٹ برائے 2018- 19کے مطابق سرمایہ کاری پچھلی چار دہائیوں کے مقابلے میں 3.3 فیصد کم ہوکر 15.4 فیصد پر آگئی۔ اقتصادی صورتحال پر اسٹیٹ بینک کی گذشتہ ہفتے جاری کردہ  سالانہ رپورٹ برائے 2018-19  کے مطابق 30 جون 2019...

تفصیلات