گھر کے شیر باہر ڈھیر: پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہارگیا

گھر کے شیر باہر ڈھیر: پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہارگیا

تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔ آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 107 رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 12 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ ڈیوڈ وارنر 48...

تفصیلات
وزیرستان  میں انوکھی ڈکیتی، سوا کروڑ کے چلغوزے لوٹ لیے گئے

وزیرستان میں انوکھی ڈکیتی، سوا کروڑ کے چلغوزے لوٹ لیے گئے

جنوبی وزیرستان میں مسلح ڈاکوؤں نے سوا کروڑ کے چلغوزے لوٹ لیے۔ عینی شاہدین کے مطابق وانا میں مسلح نقاب پوش رات گئے حسن گودام کی دیوار پھلانگ کر اندرداخل ہوئے اور وہاں موجود چوکیدار اور دیگر افراد پر اسلحہ تان کر یرغمال بنالیا۔ ڈاکوؤں نے نہ صرف اسلحہ کے زور...

تفصیلات
عاطف اسلم کی ’دو ٹکے کی عورت‘ کا ڈائیلاگ بولنے کی ویڈیو وائرل

عاطف اسلم کی ’دو ٹکے کی عورت‘ کا ڈائیلاگ بولنے کی ویڈیو وائرل

 گلوکار عاطف اسلم نے ہمایوں سعید کا مشہور ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ منفرد انداز سے ادا کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گھر ہو یا سوشل میڈیا، ان دنوں ہر طرف ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہمایوں سعید کے ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ کا...

تفصیلات
سنی دیول اور نوجوت سنگھ سدھو پاکستان آئیں گے

سنی دیول اور نوجوت سنگھ سدھو پاکستان آئیں گے

 نامور بالی ووڈ اداکار وسیاستدان سنی دیول اور نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر کل پاکستان آئیں گے۔ اداکار سنی دیول کی پاکستان آمد کی تصدیق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے گزشتہ روز کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرتارپور راہداری افتتاح کی...

تفصیلات
داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی گرفتار اہلیہ کی تصویر جاری

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی گرفتار اہلیہ کی تصویر جاری

 ترکی کی جانب سے ایک خاتون کی تصویر جاری کی گئی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی اہلیہ ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی خاتون کا نام اسما فوزی...

تفصیلات
نواز شریف کی طبیعت بہت خراب ہے، علاج کے لیے فوراً باہر بھیجنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی طبیعت بہت خراب ہے، علاج کے لیے فوراً باہر بھیجنا چاہیے، مریم نواز

مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، انہیں علاج کے لیے فوراً باہر بھیجنا چاہیے۔ عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مجھے نواز شریف کی صحت کی بہت فکر رہتی ہے، نواز شریف کی...

تفصیلات
کوئٹہ میں 100 کلو آٹے کی قیمت میں ہزار روپے اضافہ

کوئٹہ میں 100 کلو آٹے کی قیمت میں ہزار روپے اضافہ

مہنگائی کا عوام کو ایک اورجھٹکا، کوئٹہ میں 100 کلو گرام آٹے کی قمیت میں ہزارروپے کا اضافہ ہو گیا۔ بلوچستان کا محکمہ خوراک تاحال گندم نہیں خرید سکا۔ ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ معمول بن چکا ہے۔ عام آدمی...

تفصیلات
استاد نصرت فتح علی خان کا ’’کنا سوہنا تینوں رب نے بنایا‘‘ بھونڈا ری میک بھارتی میڈیا بالی ووڈ پر آگ بگولہ

استاد نصرت فتح علی خان کا ’’کنا سوہنا تینوں رب نے بنایا‘‘ بھونڈا ری میک بھارتی میڈیا بالی ووڈ پر آگ بگولہ

مشرقی موسیقی کے بے تاج شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کا مشہور گانا ’’کنا سوہنا تینوں رب نے بنایا‘‘  کا  بالی وڈ بھونڈا ری میک کرنے پر  بھارتی میڈیا  کی بالی ووڈ پر شدید تنقید ویسے تو بالی ووڈ میں پاکستانی مشہور گانوں  کا چربہ کرنے کی روایت بہت پرانی...

تفصیلات
نمرتا کیس: قتل یا خودکشی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ تعین

نمرتا کیس: قتل یا خودکشی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ تعین

لاڑکانہ کے آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ ویمن میڈیکل افسر ڈاکٹر امرتا نے سیشن جج لاڑکانہ کی عدالت میں جمع کرادی  ہے۔ رپورٹ میں نمرتا کی موت کی وجہ دم گھٹنا قرار دی گئی ہے تاہم قتل یا خودکشی کے حوالے...

تفصیلات