کراچی والے ٹڈی دل کی کڑاہی اور بریانی بناکر کھائیں، وزیر زراعت سندھ

کراچی والے ٹڈی دل کی کڑاہی اور بریانی بناکر کھائیں، وزیر زراعت سندھ

 وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری ٹڈی دل سے پریشان نہ ہوں بلکہ کڑاہی اور بریانی بناکر کھاسکتے ہیں۔ کراچی میں ٹڈی دل کے حملے پر سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے...

تفصیلات
سال 2019میں شاہین صرف ایک ٹی ٹونٹی میچ جیت سکے

سال 2019میں شاہین صرف ایک ٹی ٹونٹی میچ جیت سکے

پاکستان ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہار گیا، ٹی ٹونٹی کے دوران 2019ء قومی ٹیم کے لیے ڈراؤناخواب ثابت ہوا۔ ورلڈ رینکنگ کی عالمی نمبر ون پوزیشن پر موجود قومی ٹیم 2019 میں کسی ایسوسی ایٹ ٹیم کی مانند دکھائی دی۔ پرتھ میں 10 وکٹ کی شکست کے...

تفصیلات
آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا: گورنر پنجاب

آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔ لاہور کے الحمرا ہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی صحت کے بارے میں سب فکر مند...

تفصیلات
آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مستعفی

آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مستعفی

بولیویا کے صدر ایو مورالز نے متنازع صدارتی انتخابات کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر ہونے والے ہنگاموں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 20 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں صدر ایو مورالز کی جانب سے اپنی فتح کے اعلان کے...

تفصیلات
کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون وزیر خزانہ تعینات

کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون وزیر خزانہ تعینات

کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون مریم العقیل کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا گیا۔ کویتی خبر رساں ادارے ُکونا‘ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو وزیر خزانہ کا قلمدان سونپا جا رہا ہے اقتصادی امور کی ماہر مریم العقیل کو وزیر خزانہ نایف الحجرف کی...

تفصیلات
عامرلیاقت فضا علی کے ساتھ تیسری شادی کرینگے

عامرلیاقت فضا علی کے ساتھ تیسری شادی کرینگے

پاکستانی شوبزکی معروف اداکارہ ومیزبان فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت نے شو کے دوران اپنی بیوی طوبیٰ کے سامنے ایک بار پھر ان کے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ شوبز میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ فضا علی کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل...

تفصیلات
محمد آصف ورلڈ اسنوکرچیمپئن شپ جیت کروطن واپس آگئے

محمد آصف ورلڈ اسنوکرچیمپئن شپ جیت کروطن واپس آگئے

محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس آگئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت کرترکی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ محمد آصف دوسری مرتبہ اسنوکر کے عالمی چیمپئن بنے ہیں۔ عالمی اسنوکر...

تفصیلات
سیٹیزن پورٹل پر شکایات سنجیدہ نہ لیے جانے پر وزیراعظم برہم، کارروائی کا فیصلہ

سیٹیزن پورٹل پر شکایات سنجیدہ نہ لیے جانے پر وزیراعظم برہم، کارروائی کا فیصلہ

 سیٹیزن پورٹل پر شکایات کو سنجیدہ نہ لیے جانے پر وزیراعظم برہم، شکایات سنجیدہ نہ لینے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ عمران خان نے حکم دیا کہ وزارتوں اور محکموں میں 5 رکنی کمیٹی بنائی جائے جو تمام وزارتوں میں متعین افسران کے ڈیش بورڈز کی جانچ...

تفصیلات
فیس بک پر صارفین کا ڈیٹا فروخت کرنے پر ایک اور مقدمہ

فیس بک پر صارفین کا ڈیٹا فروخت کرنے پر ایک اور مقدمہ

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اشتہارات دینے والی کمپنیوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے پر سکس فار تھری نامی کمپنی نے مقدمہ دائر کردیا ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایک کمپنی ’سکس فار تھری‘ نے فیس بک پر...

تفصیلات
گیس بلوں میں اضافے کا فیصلہ، صارفین سے 93ارب وصول کیے جائیں گے

گیس بلوں میں اضافے کا فیصلہ، صارفین سے 93ارب وصول کیے جائیں گے

ملک میں گیس فراہم اور تقسیم کرنے والی دونوں قومی کمپنیوں سوئی سدرن اور سوئی ناردن کی جانب سے ٹیرف میں فی یونٹ 194 روپے ایک پیسے اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن اور سوئی ناردن کی جانب سے اپنے ٹیرف میں یکم جولائی...

تفصیلات