ٹی 20 پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری، بلے بازی میں بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار

ٹی 20 پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری، بلے بازی میں بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار

2 views

آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بلے بازی میں بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔

دبئی سے جاری ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم بطور بیٹسمین ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں

ایرون فنچ دوسرے، ڈیوڈ میلن تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

بولنگ رینکنگ میں راشد خان پہلے، مچل سیٹنر دوسرے، عماد وسیم تیسرے نمبر پر موجود ہیں

شاداب خان کی بطور نمبر پانچ بولر پوزیشن ہے۔

پاکستان کے خلاف بہترین بولنگ کارکردگی دکھانے کا انعام آسٹریلوی بولر ایشٹن ایگر کو مل گیا

وہ 57 درجے کی لمبی چھلانگ لگا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے

اب ایشٹن ایگر نویں نمبر کے بولر بن گئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *