وقار یونس کو نسیم شاہ میں ڈینس للی کی جھلک نظر آنے لگی

وقار یونس کو نسیم شاہ میں ڈینس للی کی جھلک نظر آنے لگی

3 views

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کو ایکشن میں دیکھ کر مجھے لیجنڈ بولر ڈینس للی کی یاد آتی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ ایک باصلاحیت فاسٹ بولر ہیں

ان کا ایکشن اجھا اور پیس بھی ہے، نوجوان بولر کو ایکشن میں دیکھ کر مجھے لیجنڈ بولر ڈینس للی کی

یاد آتی ہے، نسیم شاہ جسامت میں سابق آسٹریلوی پیسر کے برابر نہیں

لیکن ان کے انداز میں ہی بولنگ کرتے ہوئے بیٹسمینوں کیلیے مشکلات پیدا کرتے ہیں۔

سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ اور دیگر مبصرین کی بڑی تعداد نے بھی نسیم شاہ کی بولنگ کو

متاثر کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں 16 سالہ انتہائی باصلاحیت پیسر کو

ایکشن میں دیکھنے کیلیے بیتاب ہیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *