وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹٰی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹٰی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں مغربی سرحدوں، ملکی سلامتی کی صورتحال، مقبوضہ کشمیر سمیت سیکیورٹی...

تفصیلات
قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا ہر تین ماہ بعد نیا جواز پیش کیا جاتا ہے فواد عالم

قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا ہر تین ماہ بعد نیا جواز پیش کیا جاتا ہے فواد عالم

 فواد عالم نے قومی سلیکشن کمیٹی پر دبے الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا ہر تین ماہ بعد نیا جواز پیش کیا جاتا ہے۔ قائداعظم ٹرافی میں ناردرن پنجاب کے خلاف سنچری جڑنے والے سندھ کے بیٹسمین فواد عالم نے قومی سلیکشن کمیٹی...

تفصیلات
غزہ میں اسرائیلی جارحیت؛34 افراد کی شہادت

غزہ میں اسرائیلی جارحیت؛34 افراد کی شہادت

غزہ میں گذشتہ 2 روز کے دوران اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34 افراد شہید ہوگئے جب کہ مصر کی کوششوں سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی کوششوں کے نتیجے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم ‘اسلامی جہاد’ اور دیگر دھڑے جنگ بندی پر...

تفصیلات
فورسز کی کوششوں سے ملک میں سماجی و اقتصادی ترقی ممکن ہوئی، آرمی چیف

فورسز کی کوششوں سے ملک میں سماجی و اقتصادی ترقی ممکن ہوئی، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے، آرمی چیف نے فرنٹیئرکورمیوزیم اور فورٹ گیلری کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف...

تفصیلات
فضل الرحمان کا پلان بی، مختلف شہروں میں دھرنے جاری، ٹریفک کا نظام درہم برہم

فضل الرحمان کا پلان بی، مختلف شہروں میں دھرنے جاری، ٹریفک کا نظام درہم برہم

 جمعیت علمائے اسلام کے پلان بی کے مطابق کراچی سمیت ملک کے کئی حصوں میں شاہراہیں دوسرے روز بھی بند ہیں، خیبرپختونخوا میں بھی 4 مقامات پر دھرنا کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔  کراچی میں حب ریور روڈ پر جمعیت علمائے اسلام کا دھرنا دوسرے روز...

تفصیلات
عالمی عدالت کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر تحقیقات کا حکم

عالمی عدالت کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر تحقیقات کا حکم

 عالمی عدالت برائے جرائم (آئی سی سی) نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت برائے جرائم نے پراسیکیوشن کی جانب سے میانمار کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کی اوردرخواست منظور کرتے ہوئے میانمار کی جانب سے...

تفصیلات
اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ہم نے قاسم سوری کے...

تفصیلات
واٹس ایپ نے پرائیویسی سیٹنگ میں نئی تبدیلی لانے کا اعلان

واٹس ایپ نے پرائیویسی سیٹنگ میں نئی تبدیلی لانے کا اعلان

 واٹس ایپ نے پرائیویسی سیٹنگ میں نئی تبدیلی لانے کا اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نئی پرائیویسی سیٹنگ کے بعد صارفین کو مزید کنٹرول حاصل ہوگیا ہے اور وہ اب اس بات کا اختیار رکھتے ہیں کہ اب انھیں واٹس ایپ گروپ میں کون شامل...

تفصیلات
ٹماٹر اور چلغوزے کی قیمت اور شنیرا اکرم کا مزیدار ٹویٹ

ٹماٹر اور چلغوزے کی قیمت اور شنیرا اکرم کا مزیدار ٹویٹ

ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے خاص طور پر روز مرّہ کھانوں میں استعمال کیا جانے والا ٹماٹر قیمتی شے بن چکا ہے۔ دوسری جانب موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات خاص طور پر چلغوزے کی قیمت بھی آسمان سے باتیں کر رہی...

تفصیلات
معیشت مستحکم، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے: وزیراعظم عمران خان

معیشت مستحکم، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہماری معیشت مستحکم ہوگئی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے، اب ہم نے آگے بڑھناہے، معیشت کو چلانا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا چین کا 3 بار دورہ کیا دنیا میں کسی نے چین جیسی...

تفصیلات
نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: وزیراعظم

نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں اور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جب کہ یقین ہے کامیاب جوان پروگرام معیشت کی بہتری میں سازگار ثابت ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی اور کامیاب جوان پروگرام کی...

تفصیلات
اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کرنے کے ساتھ باقی زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے ویڈیو میں اعلان کیا کہ 10 سال کے عرصے سے خدا اور موت کے بعد جیسی...

تفصیلات
رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ رابی پیرزادہ کی ویڈیو میں انہوں نے اپنی وائرل ہونے والی ویڈیوز کا تذکرہ کیا جب کہ اس دوران بات کرتے ہوئے وہ اشک بار بھی ہوئیں۔ رابی پیرزادہ نے قرآنی آیات کا حوالہ...

تفصیلات
آلودہ ترین شہر:کراچی دوسرے نمبر پر آگیا

آلودہ ترین شہر:کراچی دوسرے نمبر پر آگیا

ائیرکوالٹی انڈیکس میں کراچی ، لاہور کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فضائی آلودگی کے باعث دوسرے نمبر پر آگیا جبکہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات  کراچی میں صحرائی ہواؤں کے باعث حد نگاہ متاثر، فضا میں زہریلے ذرات کی تعداد 373 تک تجاوز کرگئی۔...

تفصیلات
خراج عقیدت کا خوبصورت انداز، میک اپ آرٹسٹ نور جہاں کے روپ میں

خراج عقیدت کا خوبصورت انداز، میک اپ آرٹسٹ نور جہاں کے روپ میں

نامورپاکستانی میک اپ آرٹسٹ شعیب خان نے ملکہ ترنم نورجہاں کو منفردانداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستانی میک اپ آرٹسٹ اوربیوٹی بلاگرشعیب خان نے انسٹاگرام پراپنی تصاویرشیئر کی ہیں شعیب خان نے اپنی باکمال صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنے چہرے کو ہو بہو میڈم نور جہاں میں...

تفصیلات
عوام کا معیار زندگی بہتر بنائے بغیرکوئی ملک ترقی یافتہ نہیں بن سکتا

عوام کا معیار زندگی بہتر بنائے بغیرکوئی ملک ترقی یافتہ نہیں بن سکتا

مشیرخزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے وزرانہیں بلکہ پالیسیاں اہم ہیں۔ اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیرخزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ عوام کا معیار زندگی بہتر بنائے بغیر نہ تو کوئی ملک ترقی یافتہ بن سکتا اور نہ ہی کوئی ملک تنہا ترقی کرسکتا...

تفصیلات