راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
تفصیلات کے مطابق جمعرات کراچی میں صحرائی ہواؤں کے باعث حد نگاہ متاثر، فضا میں زہریلے ذرات کی تعداد 373 تک تجاوز کرگئی۔
کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے
جبکہ 16 نومبر کے بعد کراچی میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ماہرین نے شہریوں کو ماسک استعمال کرنے اور گھروں کی کھڑکیاں بند رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان ائیرکوالٹی اِنیشی ایٹو‘ کا کہنا ہے کہ کراچی فضائی آلودگی کے لحاظ سے
دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔
شہر میں سب سے زیادہ آلودہ مقام داؤد سینٹر کے اطراف کا علاقہ ہے جہاں فضا میں زہریلے ذرات کی
تعداد 373 سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔
حد نگاہ کی مناسب حد عموماً 5 سے 7 کلومیٹر ہوتی ہے لیکن جمعرات کو کراچی میں
حد نگاہ 2 کلومیٹر رہ گئی تھی۔
#Karachi today … so much #smog pic.twitter.com/68kUKEfrZV
— Karachista (@karachista) November 14, 2018
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کو صبح کے وقت کہر چھا سکتا ہے
جبکہ گرد آلود ہوائیں بھی بدستور چلتی رہیں گی۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
PM Khan frees Naya Pakistan Housing Scheme from taxes rava.pk/news/prime-minister-fr… #pmik #pakistan #housingscheme #tax… twitter.com/i/web/status/12029…
Police authorities believe that Dua Mangi was kidnapped for ransom rava.pk/news/police-authoritie… #police #pakistan #sindh… twitter.com/i/web/status/12029…
CM orders FBR chairman to return Edhi’s money rava.pk/events-and-happenings/… #pakistan #sociawork #news #rava pic.twitter.com/UAhhPQYrMV
Dirilis: Ertugrul, PM’s recommended Turkish Serial will air on PTV rava.pk/news/dirilis-ertugrul-… #pakistan #turkey #drama… twitter.com/i/web/status/12029…
Shahbaz Shareef asserts, ‘Niazi NAB nexus’ seized my property. rava.pk/events-and-happenings/… #shabazsharif #pakistan… twitter.com/i/web/status/12025…
Your email address will not be published. Required fields are marked *