معیشت سے اچھی خبر اکتوبر 2019: جاری کھاتے کا توازن مثبت

معیشت سے اچھی خبر اکتوبر 2019: جاری کھاتے کا توازن مثبت

1 views

  پاکستان کے جاری کھاتے کا توازن مثبت ہوگیا ہے

 میعشت  کے  لیے اچھی خبر  چار سال کے بعد رواں برس اکتوبر میں غیرملکی سرمائے کی آمد انخلا کے مقابلے میں 99 ملین ڈالر زائد رہی۔

اس کی بنیادی وجہ درآمدات میں  نمایاں کمی اور تارکین وطن کی جانب سے مستحکم ترسیلات زر تھیں۔

ماہرین معیشت کے مطابق  یہ بہت حیرت کن اور بہت بڑی خبر ہے۔

دوسری جانب شناختی اصلاحات جیسے روپے کی قدر میں کمی، بلند شرح سود اور ڈیوٹیوں کے نفاذ کے باعث درآمدات میں ہونے والی مسلسل کمی کے

پیش نظر رواں ماہ میں بھی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مزید محدود ہونے کی توقع ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *