سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا

5 views

سندھ میں ڈینگی کے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مزید 183 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔

تفصیلات کے  مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 171 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے

جس کے بعد نومبر کے مہینے میں ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 39 ہوگئی۔

خیال رہے کہ سندھ بھر میں رواں برس 13 ہزار 983 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے

جبکہ رواں برس ڈینگی مچھر 35 زندگیاں نگل چکا ہے

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *