اسموگ روگ: لاہورمیں اسموگ کی صورتحال انتہائی خطرناک ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسموگ روگ: لاہورمیں اسموگ کی صورتحال انتہائی خطرناک ایمنسٹی انٹرنیشنل

3 views

 ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لاہورمیں اسموگ سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پر لاہور میں اسموگ سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ

 اسموگ پرقابو پانے کے حکومتی ناکافی اقدامات پرتشویش ہے جس سے لاہورکے ہر شہری کو خطرہ ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یہ معاملہ بہت سنجیدہ ہے، پاکستانی حکام اس بحران کی سنگینی کو سمجھیں

اورلوگوں کی صحت اورجانیں بچانے کے لیے فوری اقدامات  کریں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *