پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں، ترقیاں وتبادلے کیے گئے ہیں اور دو میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں، تقرروتبادلے کیے گئے ہیں اور دو میجرجنرل کو...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا نیا پاکستان پہلے ذہنوں میں، بعد میں زمین پر آئے گا، ملکی تاریخ کا بہترین بلدیاتی نظام لا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...

تفصیلات
سنگین غداری کیس : حکومت نے خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روکنے کی درخواست دائر کردی

سنگین غداری کیس : حکومت نے خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روکنے کی درخواست دائر کردی

سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں اسلام آباد کی خصوصی...

تفصیلات
توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اور غلام سرور کی معافی قبول

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اور غلام سرور کی معافی قبول

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا تاہم ان کی معافی قبول کرتے ہوئے دونوں کے خلاف توہین عدالت کے شوکاز نوٹس واپس لے لئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم کی معاون خصوصی...

تفصیلات
مولانا اسلام آباد سے خالی ہاتھ لوٹے ہیں، الیکشن دور دور تک نہیں: شیخ رشید

مولانا اسلام آباد سے خالی ہاتھ لوٹے ہیں، الیکشن دور دور تک نہیں: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا اسلام آباد سے خالی ہاتھ لوٹے ہیں، الیکشن دور دور تک نہیں، عمران خان مدت پوری کریں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر عدنان نے بے وقوف بنایا، ان سے تفتیش کی جائے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے...

تفصیلات
ٹماٹر کی گرتی ہوتی ہوئی قیمت کو پھر پَر لگ گئے

ٹماٹر کی گرتی ہوتی ہوئی قیمت کو پھر پَر لگ گئے

 سندھ سے شروع ہونے والی نئی فصل نے کراچی کے بجائے پنجاب کے شہروں کا رخ کرلیا، منافع کے حصول کے لیے بیوپاری کراچی میں محدود سپلائی کررہے ہیں جس کی وجہ سے ٹماٹر کی خوردہ قیمت ایک بار پھر 240 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق  ایران سے...

تفصیلات
لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر

لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق فضائی آلودگی میں آج لاہور کا پہلا نمبر ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ہے اور شہر فضائی آلودگی کے اعتبار سے آج پہلے نمبر پر ہے جب کہ کراچی 172 درجے کے ساتھ آج...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دے دیا۔ سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن چیف نے مجھے مسیج کیا کہ میں ان کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار بابراعظم...

تفصیلات
ناروے حکام نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر پابندی عائد کر دی

ناروے حکام نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر پابندی عائد کر دی

 نارویجن پولیس کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، دوبارہ ایسی مذموم کوشش کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔ نارویجن حکام کی جانب سے جاری سخت ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ہر کوئی اپنے خیالات کا آزادی...

تفصیلات
فیس بک پر مخصوص گروپ میں پوسٹنگ کا آزمائشی فیچر متعارف

فیس بک پر مخصوص گروپ میں پوسٹنگ کا آزمائشی فیچر متعارف

فیس بک نے ایک نئے آپشن کی آزمائش شروع کردی ہے جس کے تحت آپ اپنی پوسٹ اور اسٹوریز دکھانے کے لیے مخصوص حلقے کا انتخاب کرسکیں گے یا اسے پرائیوٹ بھی رکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح تمام روابط کی بجائے آپ اسٹوری مخصوص گروپ میں بھی پوسٹ کرسکیں گے۔ فیس...

تفصیلات
نیدر لینڈز کی ملکہ پاکستان پہنچ گئٰیں، وزارت خارجہ اور ہالینڈ کے سفیر کا استقبال

نیدر لینڈز کی ملکہ پاکستان پہنچ گئٰیں، وزارت خارجہ اور ہالینڈ کے سفیر کا استقبال

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما قرض برائے ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ کی حیثیت سے تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں، وزارت خارجہ اور ہالینڈ کے سفیر نے استقبال کیا۔ تفصیلات کے  مطابق ملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز کی...

تفصیلات
پاکستان کو ایسا ملک بنائیں گےجس کی دنیا مثال دے گی: وزیراعظم

پاکستان کو ایسا ملک بنائیں گےجس کی دنیا مثال دے گی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ جس طرح ہم چل رہے تھے ہم غلط راستے پر چلے گئے اس لیے ہمیں اپنا قبلہ درست کرنا ہے جب کہ  پاکستان کو وہ ملک بنائیں گےکہ ساری دنیا اس کی مثال دے گی۔ اسلام آباد میں کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی تقریب...

تفصیلات
مجھے تھپڑ کیوں مارا؟ عدنان صدیقی نے ہمایوں سے پوچھ لیا

مجھے تھپڑ کیوں مارا؟ عدنان صدیقی نے ہمایوں سے پوچھ لیا

 مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والے ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کے شہواریعنی عدنان صدیقی نے دانش(ہمایوں سعید) کی جانب سے مارے جانے والے تھپڑ پر سوشل میڈیا پربڑے دلچسپ انداز میں ردعمل دیا ہے ہمایوں سعید، عدنان صدیقی اور عائزہ خان کا مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’میرے...

تفصیلات