لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر

لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر

1 views

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق فضائی آلودگی میں آج لاہور کا پہلا نمبر ہے۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ہے اور شہر فضائی آلودگی کے اعتبار سے آج پہلے نمبر پر ہے

جب کہ کراچی 172 درجے کے ساتھ آج کا چھٹا آلودہ ترین شہر ہے۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بھارتی دارالحکومت دلی ماحولیاتی آلودگی میں 211 درجے کے ساتھ دوسرے نمبر پرہے۔

دوسری جانب محکمہ ماحولیات پنجاب کا کہنا ہےکہ لاہور میں اسموگ ایک بار پھر بڑھنے لگی

اور آئندہ 24 گھنٹوں میں اسموگ کے مزید بڑھنے کا امکان ہے

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *