جی ہاں یہ میں ہی ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتادیا

جی ہاں یہ میں ہی ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتادیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور ٹویٹر  پر بھی  خاصے سرگرم رہتے ہیں  خاص  طور پر بھارتی صارفین کو نرم گرم جواب دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ان کے مزاح  اور زندگی سے بھرپور جوابات پاکستانیوں کا دل...

تفصیلات
آصف علی زرداری کے طبی معائنے کے لئے میڈیکل بورڈ بنے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

آصف علی زرداری کے طبی معائنے کے لئے میڈیکل بورڈ بنے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بعد اب سابق صدر آصف علی زرداری کے لیے بھی طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ بنے گا اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج آصف علی زرداری کے طبی معائنے کے لئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا  ہے جبکہ سابق صدر کے ذاتی...

تفصیلات
کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل محمد یوسف العاصم کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل محمد یوسف العاصم کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل محمد یوسف العاصم نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے معزز مہمان کا...

تفصیلات
برطانوی راک میوزک بینڈ کولڈ پلےکا پاکستان کے نامور قوال امجد صابری کو خراج عقیدت

برطانوی راک میوزک بینڈ کولڈ پلےکا پاکستان کے نامور قوال امجد صابری کو خراج عقیدت

تاجدار حرم اور بھردو جھولی میری یامحمد جیسے خوبصورت کلام کو اپنا منفرد رنگ دینے والے پاکستان کے لیجنڈری قوال  امجد صابری جن کی ناگہانی موت کا صدمہ آج بھی ان کے چاہنے والوں کو اداس کردیتا ہے ،اس باکمال صوفی قوال کے فن کو برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے نے...

تفصیلات
مایہ ناز کیوی بلے باز راس ٹیلر کے ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل

مایہ ناز کیوی بلے باز راس ٹیلر کے ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل

 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز راس ٹیلر نے ٹیسٹکرکٹ  میں 7 ہزار رنز مکمل کرلیے راس ٹیلر نے انگلینڈ کے خلاف ہیملٹن ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ناقابل شکست سنچری اسکور کی بلکہ ٹیسٹ کرکٹ میں...

تفصیلات
اثاثہ جات ریکوری یونٹ نے ملک ریاض سے 25 کروڑ ڈالر کی واپسی یقینی بنالی

اثاثہ جات ریکوری یونٹ نے ملک ریاض سے 25 کروڑ ڈالر کی واپسی یقینی بنالی

اثاثہ جات ریکوری یونٹ نے ملک ریاض سے 25 کروڑ ڈالر کی واپسی یقینی بنائی، برطانوی انسداد جرائم ایجنسی کی مقدمے میں آﺅٹ آف کورٹ حل پررضامندی کے بعد یہ پیش رفت ہوئی ہے  ذرائع کے مطابق اثاثہ جات ریکوری یونٹ نے ملک ریاض سے 25 کروڑ ڈالر کی واپسی...

تفصیلات
سام سنگ کا اپنے گلیکسی فولڈ موبائل نیٹ ورک 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ

سام سنگ کا اپنے گلیکسی فولڈ موبائل نیٹ ورک 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ

جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس کمپنی سام سنگ نے اپنے گلیکسی فولڈ موبائل کے نیٹ ورک کو برازیل، نیوزی لینڈ اور چلی سمیت مزید 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ بنایا ہے تفصیلات کے مطابق  سام سنگ نے اپنے گلیکسی فولڈ موبائل کے نیٹ ورک کو برازیل، نیوزی لینڈ اور...

تفصیلات
واریئر سیون مشترکہ فوجی مشقیں چین اسپیشل فورسز کا دستہ پاکستان آئیگا

واریئر سیون مشترکہ فوجی مشقیں چین اسپیشل فورسز کا دستہ پاکستان آئیگا

 چین کی اسپیشل فورسز کا دستہ پاک فوج کے ساتھ ایک ماہ طویل دورانیہ پر مشتمل واریئر سیون سلسلے کی ساتویں مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لے گا  چین کی وزارت قومی دفاع کے مطابق ”واریئر سیون”  کے سلسلے میں پیپلز لبریشن آرمی سنکیانگ ملٹری ریجن کا اسپیشل فورسز بریگیڈ...

تفصیلات
ماضی کی طرح دوبارہ آئی ایم ایف کی طرف نہیں جائیں گے:ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

ماضی کی طرح دوبارہ آئی ایم ایف کی طرف نہیں جائیں گے:ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ عالمی ادارے معیشت کے استحکام کیلئے حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کی تعریف کر رہے ہیں، ماضی کی طرح دوبارہ آئی ایم ایف کی طرف نہیں جائیں گے منگل کو وزیر مملکت اقتصادی امور حماد اظہر اور...

تفصیلات