شہباز شریف بھگوڑے ہیں کرپشن دھیلے کی نہیں اربوں کی ہے : شہزاد اکبر

شہباز شریف بھگوڑے ہیں کرپشن دھیلے کی نہیں اربوں کی ہے : شہزاد اکبر

 وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے سابق وزیر اعلی پنجاب  اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو بھگوڑا قراردیدیا اور کہا کہ شہبازشریف کی کرپشن دھیلے کی نہیں،اربوں کی ہے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی...

تفصیلات
ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری

ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری

شاباش پاکستان نیپال میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی بہترین کارکردگی اور فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 12 ہوگئی  تفصیلات  کے مطابق ساؤتھ ایشین گیمز  میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی اور فتوحات کا سلسلہ جاری ہے پاکستان نے اب تک مجموعی طور...

تفصیلات
امریکی فوجی نے نیوی بیس پر فائرنگ کر کے دو حکومتی اہلکاروں کو  قتل کر دیا

امریکی فوجی نے نیوی بیس پر فائرنگ کر کے دو حکومتی اہلکاروں کو قتل کر دیا

امریکی ریاست ہوائی میں امریکی فوجی نے نیوی بیس پر فائرنگ کر کے دو حکومتی اہلکاروں کو  قتل کر دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی بحریہ کے فوجی نے جوائنٹ پرل  ہاربر نیوی فوجی اڈے  پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سوئیڈن کے بادشاہ نے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سوئیڈن کے بادشاہ نے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

سویڈش بادشاہ کارل گستاف شانز دہم نےبھارت سے مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 4 ماہ سے جاری کرفیو کو ہٹانے کا  اصولی مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت تسلیم کرے تو سوئیڈن مبصر کی حیثیت سے ثالثی کے لیے تیار ہے جبکہ ہم مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر نظر رکھے...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری مزید 12 نوجوان گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری مزید 12 نوجوان گرفتار

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی محاصرے اور لاک ڈاؤن کے 123 دن مکمل ہوگئے ہیں جبکہ مقبوضہ وادی میں معمولات زندگی مفلوج ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں مسلسل123ویں روزبھی فوجی محاصرے اور سخت پابندیوں کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ جبکہ تمام دکانیں اورکاروباری...

تفصیلات
امریکہ میں برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج، 4 ہزار پروازیں منسوخ

امریکہ میں برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج، 4 ہزار پروازیں منسوخ

امریکہ کی شمال وسطی اور شمال مشرقی کی متعدد ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ روز سے متعدد ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں رہیں۔ امریکی ریاست اوریگون میں 5 کروڑ سے زیادہ افراد ویدر الرٹ...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام تجویز کر دیئے

وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام تجویز کر دیئے

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے بابر یعقوب، فضل عباس، عارف خان  کے نام تجویز کردیے۔  تفصیلات کے مطابق  الیکشن کمشنرسردار محمد رضا آج اپنی پانچ سالہ آئینی مدت ملازمت مکمل کرکے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ دوسری جانب حکومت نے نئے چیف الیکشن کمشنر...

تفصیلات
اکتوبر 2019 دوران فٹ بالز کی برآمدات میں 40.76 فیصد اضافہ ریکارڈ

اکتوبر 2019 دوران فٹ بالز کی برآمدات میں 40.76 فیصد اضافہ ریکارڈ

اکتوبر 2019 کے دوران فٹ بالز کی برآمدات میں 40.76 فیصد اضافہ ہوا ہے  ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2019ء کے دوران فٹ بالز کی برآمدات 2393 ملین روپے تک پہنچ گئیں جبکہ اکتوبر 2018کے دوران 1700 ملین روپے کی برآمدات...

تفصیلات
انگلینڈ کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ بولر باب ولِس چل بسے

انگلینڈ کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ بولر باب ولِس چل بسے

جینٹلمین گیم کے مداحوں کے لیے ایک بری خبر انگلش کرکٹ کپتان اوراپنے زمانے کے مایہ ناز بولر باب ولس 70 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسے تفصیلات کے مطابق ستر کی دہائی میں اپنی بولنگ سے عالمگیر شہرت پانے والے مایہ ناز باب ولس کینسر کے...

تفصیلات
بلال اشرف نے فواد خان کو پیچھے چھوڑدیا دنیا کےساتویں سب سے پرکشش مرد قرار

بلال اشرف نے فواد خان کو پیچھے چھوڑدیا دنیا کےساتویں سب سے پرکشش مرد قرار

برطانوی اخبار ایسٹرن آئی  نے ابھرتے ہوئے پاکستانی اسٹار بلال اشرف کو دنیا کا سب سے پرکشش پاکستانی مرد قراردیا ہے تفصیلات کے مطابق برطانوی ایشین پبلی کیشن نے دنیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست جاری کردی ہے یہ فہرست ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کے حوالے سے ایک آن لائن...

تفصیلات