اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9 ارب ڈالرز سے بڑھ گئے

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9 ارب ڈالرز سے بڑھ گئے

3 views

 معیثت کے لیے اچھی خبر گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں41کروڑ55لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا جبکہ اسٹیٹ بینک کے  ذخائر9ارب ڈالرز کی سطح سے بڑھ گئے

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 29 نومبر کو

ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر15ارب99کروڑ32لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے

اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر43کروڑ6لاکھ ڈالرز اضافے سے 9ارب11کروڑ29لاکھ

ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوںکے ذخائر1کروڑ51لاکھ ڈالرز کمی سے 6ارب88کروڑ3لاکھ

ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *