کیا ااپ جانتے ہیں کہ ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں؟

کیا ااپ جانتے ہیں کہ ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں؟

18 views

پاکستانی ایکسپرٹ تانیہ ایدروس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہی سے قبل گوگل سنگاپور میں نیکسٹ بلین یوزرز

جیسے پروگرام کی سربراہ اور چیف آف اسٹاف رہ چکی ہیں۔

اس پروگرام کے تحت انہوں نے صارفین اور مارکیٹ کے لیے نئی پراڈکٹس کی

تیاری میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔

تاہم ان کا کہنا ہے کہ  یہ سب کرتے ہوئے انھیں احساس ہوتا تھا کہ وہ پاکستان کے لیے جو کر رہی ہیں وہ کافی نہیں ہے۔

  تانیہ ایدروس کے مطابق وہ پاکستان کی خدمت کرنا چاہتی ہیں اور

اسی بنا پر وہ پاکستان  میں سکونت اختیار کرکے ڈیجیٹل پاکستان کا اجرا کررہی ہیں۔

تانیہ ایدروس نے اپنی تعلیم ایم آئی ٹی سے حاصل کی اور  ایم بی اے  کی ڈگری حاصل کی

تانیہ ایدروس  موبائل پر صحت و تشخیص کی ایک کمپنی ’کلک ڈائیگنوسٹکس‘ کی سربراہ بھی ہیں۔

جب کہ وہ امریکی حکومت سمیت دنیا کے 500 اداروں کو مشاورت بھی فراہم کرتی ہیں

ان کا کہنا تھا کہ ان سے لوگ پوچھتے ہیں کہ ان کا سیاسی ایجنڈہ کیا ہے

اس لیے وہ انھیں بتانا چاہتی ہیں کہ ’میرا سادہ سا ایجنڈہ ہے کہ مجھے صرف پاکستان کی ترقی دیکھنی ہے۔‘

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *