چین کا اعلیٰ ترین سائنٹفک ایوارڈ ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کے نام

چین کا اعلیٰ ترین سائنٹفک ایوارڈ ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کے نام

25 views

پروفیسرڈاکٹر عطاء الرحمٰن کو چین کے اعلیٰ سائنٹفک ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

ڈاکٹر عطاءالرحمٰن کو چین کے اعلیٰ سائنٹفک ایوارڈ ’چین انٹرنیشل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا۔

عطاء الرحمٰن کو 7 جنوری 2020 کو منعقد کی جانے والی تقریب کے موقع پر چین کے صدر ایوارڈ دیں گے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کو کیمسٹری میں اعلیٰ خدمات پیش کرنے پر یہ ایوارڈ دیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل چین کا یہ اعلیٰ ایوارڈ دنیا کے مختلف سائنسدانوں کو دیا جا چکا ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *