لاہور میں وکلاگردی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دھاوا، توڑ پھوڑ  حالات قابو سے باہر

لاہور میں وکلاگردی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دھاوا، توڑ پھوڑ حالات قابو سے باہر

 لاہورآج میدان جنگ میں تبدیل وکلا گردی نے ہر حد پار کردی مشتعل وکلا  نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا، ہسپتال کی ایمرجنسی  میں توڑپھوڑ مریض اور لواحقین بےبس حالات قابو سے باہر تفصیلات کے مطابق لاہور میں وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان جاری تنازع کی شدت ...

تفصیلات
ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی

 ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی، میجر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے پشاور چلے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس آج دوپہر 3 بجے شیڈول تھی۔ یاد رہے پاک فوج کے سربراہ جنرل...

تفصیلات
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیاد پر میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین  ریفرنسز میں ضمانت منظور کرلی ہے جبکہ عدالت نے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد آصف علی زرداری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہرمن...

تفصیلات
خوش آمدید کرکٹ پاکستان دس سال بعد سج گئے میدان گھر آئے ہیں مہمان

خوش آمدید کرکٹ پاکستان دس سال بعد سج گئے میدان گھر آئے ہیں مہمان

ختم ہوا سالوں کا انتظار سج گئے ہیں ویران میدان، آگئے ہیں سری لنکن مہمان، خوش آمدید کرکٹ پاکستان پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ کا تاریخی  رنگارنگ میلا سج گیا ہے اس کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ کے میدانوں پر چھایا ہوا...

تفصیلات
اے ڈی بی کی جانب سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

اے ڈی بی کی جانب سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ شب ایشیائی ترقیاتی بینک کے جانب سے ایک 1ارب 30کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے ماہرین کے مطابق جس سے نہ صرف ملکی...

تفصیلات