ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی

views

 ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی، میجر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے پشاور چلے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس آج دوپہر 3 بجے شیڈول تھی۔

یاد رہے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منگل کو جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔

کور کمانڈرز کانفرنس تقریباً سات گھنٹے تک جاری رہی، جس میں ملک کی داخلی و خارجی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور پر غور کیا گیا

تاہم آئی ایس پی آر کی طرف سے کوئی پریس ریلیز جاری نہیں کی گئی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *