newyear2020

نئی خوشیاں نئی امیدیں لیکر سال 2020 کا پہلا سورج پاکستان میں طلوع

261 views

نئی خوشیاں نئی امیدیں لیکر سال 2020 کا پہلا سورج پاکستان میں طلوع ہوگیا ہے۔

سال 2020 کی سورج کی کرنوں نے ملک بھر کو روشن کردیا ہے مختلف  شہروں میں طلوع آفتاب کا یہ خوبصورت اور

یادگار نظارہ کیمروں کے فریم میں ہمیشہ کےلیے قید کرلیا گیا۔

  جبکہ سال نو کی پہلی صبح کو  ملک کی ترقی،  روشن مستقبل و خوشحالی اور امن و استحکام کیلئے دعائیں بھی کیں گئیں

دوسری جانب پاکستان  میں نئے سال کا جشن بھرپور جوش اور جذبے سے  منایا گیا۔

ملک  کے مختلف شہروں میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے  رنگارنگ اور شاندار تقاریب  کا انعقاد بھی کیا گیا

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *