قائمہ کمیٹی دفاع نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی

قائمہ کمیٹی دفاع نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی

 حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کےلیے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی دفاع نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی ایکٹ 2020ءقومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا جس کے مطابق صدر مملکت وزیراعظم کی...

تفصیلات
دوسری شادی کے سوال پر اداکارہ ماہرہ خان نے کیا جواب دیا؟

دوسری شادی کے سوال پر اداکارہ ماہرہ خان نے کیا جواب دیا؟

دراز قامت قد ، لمبے گھنے بال اور خوبصورت مسکراہٹ کی حامل ماہرہ خان آج لاکھوں دلوں پر راج کررہی ہیں، پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے جو بھی کردار نبھایا بخوبی نبھایا۔ اپنی دلکشن اداؤں اور پرکشش مسکراہٹ کے باعث ماہرہ خان اکثر خبروں کی زینت...

تفصیلات
بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک

بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک

ایئرپورٹ پرامریکا کی جانب سے راکٹ حملوں میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پرامریکا کی جانب سے راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ راکٹ...

تفصیلات
سال 2019 : مقبوضہ کشمیر کیلئے کیسا رہا؟؟؟

سال 2019 : مقبوضہ کشمیر کیلئے کیسا رہا؟؟؟

سال 2019 میں بھی مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی گئی ۔ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا گیا جبکہ قابض افواج نے چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ماؤں اور بیٹیوں کو بھی حراساں کیا۔ گزشتہ سال بھی مقبوضہ وادی مشکلات سے گھرا رہا، بھارتی فوج...

تفصیلات
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا امریکہ اور ایران کو ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا امریکہ اور ایران کو ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرز نے جمعہ کو امریکی حملہ میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے جاں بحق ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ضبط وتحمل کا مظاہرہ کریں ۔ اقوام متحدہ کے ایک ترجمان...

تفصیلات